15/05/2026
132 کے وی کے جو دو بڑے ٹاور دور دراز علاقے میں گر گئے تھے، اُن پر کام انتہائی تیزی سے جاری ہے۔ ان شاء اللہ امید ہے کہ کل شام تک یا زیادہ سے زیادہ پرسوں صبح تک کام مکمل کر لیا جائے گا۔ اس کے بعد موجودہ غیر معمولی لوڈشیڈنگ اور بجلی کی بندش کا مسئلہ کافی حد تک ختم ہو جائے گا اور بجلی کی فراہمی دوبارہ معمول کے مطابق بحال ہو جائے گی۔ عوام سے گزارش ہے کہ تھوڑا مزید صبر اور تعاون کریں۔ یہ تازہ صورتِ حال ہے جبکہ ٹاورز پر جاری کام کی ویڈیو بھی کل شیئر کی تھی تاکہ عوام کو اصل صورتحال سے آگاہ رکھا جا سکے۔
نوٹ: نہ میں واپڈا کا اہلکار ہوں اور نہ ہی واپڈا کا ترجمان، لیکن عوام کی سہولت کے لیے اب تک آپ تک واپڈا کی اپڈیٹس پہنچا رہا ہوں۔
15/05/2026
السلام علیکم! یہ بچوں کی ویل چیئر بالکل فری ڈونیٹ کی جا رہی ہے اگر کسی معذور، بیمار یا ضرورت مند بچے کو اس کی اشد ضرورت ہو اور اس کے والدین معاشی طور پر کمزور ہو تو براہِ کرم اس نیکی میں حصہ ڈالیں اور یہ پیغام آگے پہنچائیں ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر کسی مجبور بچے کی زندگی میں آسانی، خوشی اور سہارا بن جائے اگر آپ کسی مستحق بچے کو جانتے ہیں تو فوراً رابطہ کریں
صرف مستحق افراد رابطہ کریں تاکہ یہ امانت صحیح حقدار تک پہنچ سکے۔
03109848986
یونین کونسل مینی
15/05/2026
کیا پاکستان میں مشینری کا فقدان ہے یا یہ کام مشینری سے نہیں ہو سکتا میرے خیال سے انسان کے لئے یہ کام حد سے زیادہ خطرناک بھی ہے اور ٹائم بھی بہت لگ سکتا ہے میرے خیال سے اگر کرین سے کام لیا جاتا تو آسان ہوجاتا اس کے بارے مجھے اتنا علم نہیں کہ کیا کرین سے ممکن تھا یا نہیں سنجیدہ اور علم والے لوگ اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔ سب کے علم میں اضافہ ہو جائیگا
15/05/2026
طوفان کے اگلے روز میں نے پوسٹ کیا تھا کہ بجلی تقریبا اتوار تک بحال ہونا بھی مشکل ہے جبکہ کچھ دوستوں نے کہا کہ زمہ داران نے نو جمعرات جمعہ تک مکمل بجلی بحال ہونے کی ویڈیو جاری کی ہے اج جمعہ ہے اور حاجی رنگیز نے ٹاور کا وزٹ کیا اور ان لوگوں کو جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت کی لیکن میرا نہیں یقین کہ یہ کام اتوار تک بھی ختم ہو جائے کیونکہ سب کچھ سامنے ہے ۔۔۔
15/05/2026
مینی محلہ سیدعلی خیل کی دہ اسلم بابا زویے فقیرگل دہ غریب گل رور وفات شوے دے نن ماسپخن پہ دو بجے یی جنازہ دا الله دی ورتہ بخنہ اوکی۔۔۔
یونین کونسل مینی
15/05/2026
بجلی اوس شرمول شروع کڑل بیگا ٹولہ شپہ کی گھنٹہ بجلی نہ وا وائی نمبر پہ نمبر ٹولو تا چالو کئ زمونگ نمبر پکی جوڑ ہیر شوے دے
14/05/2026
ایک ٹاور تقریبآ مکمل ہونے کو ہے اب نیچھے تحریر غور سے پڑھے کہیں اپ کا نقصان نہ ہوجائے کوئی چیز جل نہ جائے۔۔
lگرمی کے ان دنوں میں، ہم اکثر لوڈ شیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ یہ نوٹ کرتے ہیں کہ جب بجلی واپس آتی ہے، تو وہ صرف چند سیکنڈ کے لیے آتی ہے اور پھر دوبارہ ٹرپ کر جاتی ہے۔ یہ اتفاقی نہیں ہے۔ اس کی بنیادی وجہ پنکھے، فریج، ایئر کولر اور ایئر کنڈیشنر جیسے آلات کا بھاری 'اسٹارٹنگ کرنٹ' ہے۔ جب بجلی کی بندش کے بعد بجلی واپس آتی ہے، تو بہت سے گھروں میں یہ تمام موٹر والے آلات ایک ہی وقت میں چلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ اچانک کرنٹ فیڈر پر بھاری بوجھ ڈالتا ہے، جس سے وولٹیج کم ہو جاتے ہیں اور ٹرپنگ ہوتی ہے۔ نتیجے کے طور پر، سب کے لیے بجلی دوبارہ چلی جاتی ہے۔ہم ایک بہت ہی سادہ عادت کے ساتھ اس مسئلے کو کم کر سکتے ہیں:جب لوڈ شیڈنگ ہو، تو براہ کرم اپنے پنکھے، فریج، اے سی اور دیگر بھاری آلات کو سوئچ سے بند کر دیں۔ جب بجلی واپس آ جائے، تو 2-3 منٹ انتظار کریں، اور پھر انہیں ایک ایک کر کے آن کریں۔یہ چھوٹا سا اقدام:فیڈر کی ٹرپنگ اور بار بار بجلی کی بندش کو روکے گا۔وولٹیج کے اتار چڑھاؤ سے آپ کے اپنے آلات کی حفاظت کرے گا۔بجلی کے عملے کو مستحکم سپلائی برقرار رکھنے میں مدد کرے گا۔پورے علاقے کے لیے بجلی طویل عرصے تک آن رہنے دے گا۔آئیں ذمہ دار شہری کے طور پر تعاون کریں۔ ہر گھر کی ایک چھوٹی سی کوشش پوری کمیونٹی کے لیے بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے
14/05/2026
موٹرسائیکل اورموٹرکار کےدرمیان تصادم3افرادزخمی
صوابی:چھوٹا لاہور یارحسین روڈ پردو موٹر سائیکلوں اور موٹر کار کے درمیان تصادم سے شکیل،ایاز اور فدا اللہ شدید زخمی ہونے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے باچا خان ہسپتال منتقل
کردیا۔ ریسکیو 1122 صوابی
14/05/2026
مینئ کی دا ڈاٹسن ہم۔یو غٹ دور چرتہ بہ فرنٹ سیٹ سرمایہ دار وو او چت ڈالا دا عام خلکو وا خو سختہ مزہ یی وا
14/05/2026
سنگہ چل دے نن یی خو بیا رز دی چہ سہ بہ کئ زکہ نن سبا خو دہ سرنج والا حال دے
14/05/2026
موٹر سائیکل،کار اور کمرشل گاڑی مالکان کیلئے اچھی خبر
پنجاب حکومت نےٹریفک جرمانوں میں کمی کردی
حکومت نے ون ایپ کو بھی اپ ڈیٹ کردیا
آج سے کمرشل گاڑیوں کو بھی ٹریفک خلاف ورزی پر چالان ٹکٹ جاری ہونگے
موٹرسائیکل کے موبائل فون،لین لائن،ٹریفک بہاؤ میں خلل ڈالنےپرایک ہزارکاجرمانہ ہوگا
موٹرسائیکل کےپریشر ہارن اور دیگر خلاف ورزیوں پر جرمانہ ایک ہزار ہوگا
بغیر ہیلمٹ،ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی ، بغیر لائسنس پر جرمانہ2 ہزار ہی ہوگا
دو ہزار سی سی کار ڈرائیورز کو لین لائن پر دو ہزار کاجرمانہ ہوگا
دو ہزار سی سی کار ڈرائیورز کو ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی 3 ہزار جرمانہ ہوگا
بغیر لائسنس کمرشل گاڑی چلانے اور ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر 5 ہزار جرمانہ ہوگا
دھواں چھوڑنے پر موٹرسائیکل اور رکشہ کو 2 ہزارکاجرمانہ ہوگا
دھواں چھوڑنی والی کار کو3، کمرشل گاڑیوں کو 5 ہزار جرمانہ ہوگا
ٹریفک چالان کا مقصد شہریوں کی اصلاح کرنا ہے، سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی
شہری محفوظ سفر کےلئے ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں،