29/12/2025
رجب بٹ کو وکلاء نے تشدد کا نشانہ بنا دیا وجہ اس نے وکلاء کے خلاف نازیبا وڈیو بنائی ۔۔ٹھیک ۔۔ایک وکیل تھا انتظار حسین پنجوتھا۔۔جس 10 سے زیادہ دن تک اغواء کیا گیا تشدد اور ظلم اور بربریت کا نشانہ بنایا گیا ۔وہاں کسی بانجھ بار کی غیرت نہیں جاگی , کسی وکیل کی کی غیرت نہیں جاگی۔۔سب عورتوں کی طرح چوڑیاں اور گھنگرو پہن کر اعظم نزیر تارڑ کے کوٹھے پر رقص کرتے رہے۔۔بزدل کمزور اور نہتے پر ظلم کرنے والے جانور ۔۔
08/11/2025
حکومت وقت نے ڈی چوک قتل عام،مریدکے قتل عام اور ایک ہزار پولیس انکاونٹر کے بعد ایک اور ظلم ڈھا دیا
لاہور پرندہ مارکیٹ گرائی گئی ہے اس میں مبینہ طور پر ہزاروں کی تعداد میں زندہ پرندے اور پالتو بلیاں زندہ درگور کردی گئی ہیں، یہ حکومتِ پنجاب کا وہ اقدام ہے جو سراسر ظلم ہے
اگر وہ مارکیٹ گرانا ناگزیر تھا تو پرندوں اور بلیوں کو بچایا جاسکتا تھا، پرندوں کو آزاد کر دیتے یا اپنی تحویل میں لے لیتے اور اس کے بعد دکانیں گرا دیتے لیکن شاید یہ حکومت خود کو بہت اونچی جگہ لیجا چکی ہے جہاں اسے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی لیکن یہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ پرندوں اور جانوروں کی آہ عرش ہلا دیتی ہے اور ان کی چیخیں آپ سنیں نہ سنیں لیکن خدا سن بھی رہا ہے اور وہ جلد ہی اس پہ فیصلہ بھی کرے گا
20/09/2024
لاہور جلسہ عام بمقام کاہنہ سبزی منڈی (رنگ روڈ)
08/05/2024
ہم اہل جنوں اور جھکیں موت کے آگے
ہم جب بھی مرے موت پہ احسان کرینگے