Prank goes more funny 😆 😄 🤣 😂
EVER GREEN
For any new updates like and follow my page thanks
Page Owner:Syed Mohammad Saeed
16/12/2022
16 December 𝗕𝗹𝗮𝗰𝗸 𝗗𝗮𝘆 for Humanity💔😢
Never forget Peshawar Attack in Army Public School 16 December 2014.😭😭
It’s been 8 years now but still this picture bring tears in our eyes.
16 دسمبر کا دن سانحہ پشاور اے پی ایس ہر ماں کے دل پر قہر بن کر آتا ہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھا ہے.
اللّٰہ تعالیٰ ان ماؤں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین.🥀😢🤲🇵🇰
26/05/2022
خان آرہا ہے۔ 💪
🏎🚌🚍🚎🚐🚑🚒🚓🚔🚕🚖🚗🚘🚙🚚🚛🛻🚜🚲🛴🛵🛺
آئی ایم ایف نے شرط رکھ دی کہ پیٹرولیم پرائس بڑھائے بغیر آپ کے ساتھ پروگرام نہیں چل سکتا ۔
جیو نیوز
اب پیٹرول بڑھاتے ہیں تو بھی زلیل ہونے والے ہیں کیونکہ بقول مفتاح اسماعیل پیٹرول کم از کم 150 روپے بڑھانا ہوگا یعنی 300 روپے لیٹر اور اگر نہیں بڑھاتے تو یقیناً حکومت چھوڑنی پڑے گی ۔
ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ عمران خان کا روس کیساتھ معاہدے کو عملی شکل دے کر یہ سستا تیل لے سکتے ہیں لیکن لیکن لیکن .......
لیکن چونکہ ابو (امریکہ) ناراض ہوتا ہے لہٰذا ایسا ان غلاموں کے لیئے تقریباً نا ممکن ہے ۔
چل بھئی بھان متی کے کنبے اپنی سیاست کی آخری سانسیں لے لو ۔
This was the PDM(11 parties combined) Jalsa at Minar e Pakistan not too long ago.
Never trust the media. Always make up your own mind. The media made us believe IK was the most unpopular thing in Pakistan, but they are also fully exposed now.
21/04/2022
Lahore is all set for historic jalsa.
21/04/2022
Lahore showing us why they are the heart of Pakistan 🇵🇰
Lahore Lahore hai
دوستوں ٹرینڈ میں اپنا حصہ ڈالو
✌️🇵🇰✌️
21/04/2022
20 ایکڑ پر مشتمل مینار پاکستان پنڈال ابھی سے ہی جیم پیک، ایک ملین افراد موجود
16/04/2022
کراچی کپتان کا۔ تاریخی جلسہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Dubai
