دیوانِ عرش

دیوانِ عرش

Share

Community کائنات کا پورا نظام ہی محبت کا عکاس ہے
پھر بھی نا جانے کیوں محبت کے نام پر انسانی سوچ صرف مرد اور عورت کی محبت تک محدود ہو جاتی ہے ۔

18/04/2026

انتخاب غلط ہو جائے تو بندہ سلطنت ہار جاتا ہے.

🍁🍁

18/04/2026

Your heart knows the way
Run in that direction

🍁🍁

28/12/2025

انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک اُدھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے۔

🍁🍁

28/12/2025

28/12/2025

......اصل خوشی وہ ہے جو انسان کو خود سے بے نیاز کر دے۔

🍁🍁
,

26/09/2025

اس دنیا کے ہنگاموں میں اگر آپ کو کوئی ایسا شخص مل جائے جو آپ کو سمجھتا بھی ہو تو اس کو لازمی تھامو ، ان تمام لوگوں کے مقابلے میں جو ہمیں بالکل نہیں سمجھتے اور ان کی تعداد بے شمار ہے.

🍁🍁

22/09/2025

ایک کہاوت ہے کہ
"روئے زمین پر سب سے زیادہ بدصورت اور بھیانک منظر کون سا ہوتا ہے؟"
"ڈر اور خوف سے لرزتا ہوا مرد"
"اور اس سے بھی زیادہ؟"
"ڈر اور خوف سے لرزتا ہوا مرد"

🍁🍁

13/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

13/09/2025

آنے والے وقت میں جب تم اپنی زندگی کو پلٹ کر دیکھو گے تو یہی کٹھنیاں، یہی جدوجہد اور یہی صبر کے دن تمہارے لیے سب سے حسین یاد بن جائیں گے۔"

🍁🍁 دیوانِ عرش Everyone Products fans

13/09/2025

دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے، اگر آپ کو کوئی نہ ملے تو آپ خود بن جائیں.

🍁🍁

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dubai