EssaChah Daak Anambostan

EssaChah Daak Anambostan

Share

nushki

26/01/2026

نوشکی بورنالہ ڈاک میں پانی کی آمد شروع

29/12/2025

برف سے ڈھکا ہوا کوہِ تفتان ایک فعال آتش فشاں ہے جو بنجر اور وسیع صحرائی خطے کے بیچ اپنی شان و شوکت کے ساتھ بلند نظر آتا ہے۔ یہ پہاڑ بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان کے قریب واقع ہے۔ جو بلوچستان اور ایرانی سیستان و بلوچستان کے سنگم پر اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے۔

کوہِ تفتان نہ صرف ایک نمایاں قدرتی شاہکار ہے بلکہ اس خطے کی ارضی قوت اور قدرتی تنوع کی بھرپور علامت بھی ہے۔ اس کی برف پوش چوٹی اردگرد پھیلے خشک اور بے آب و گیاہ صحرا سے حسین تضاد پیدا کرتی ہے، جو تفتان کے علاقے کے منفرد موسم، جغرافیائی ساخت اور فطری حسن کو نمایاں کرتی ہے۔

Photo Credit Naseeb Ullah Sumalani

28/12/2025

ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے اس عظیم رب کا شکر ادا کرو

24/12/2025

نوشکی قادر اباد میں آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ قاتل اپنے آپکو بے گناہ قرار دینے کیلئے سی سی ٹی وی کا حوالہ دیکر یہ کہہ رہا ہے کہ ہم نے اپنے دفاع کیلئے فائر کیا ہے ظالم اگر اپنے دفاع کیلئے فائر کیا ہوتا تو بعد میں جب وہ تینوں بھائی زمین پہ پڑے تھے پھر بھی دوبارہ اس پہ فائر اور برسٹ فائر کیوں کی اتنی بے رحمی سے ان تین بھائیوں کو شہید کرکے پھر بھی اپنے آپکو بے قصور قرار دینے کی کوشش کر رہے ہو جو کہ ناقابل برداشت ہے

22/12/2025

آج نوشکی کلی قادر آباد میں ہونے والے دلخراش واقعے میں ماسٹر دینار خان بادینی مرحوم کے تین فرزند بابو میر علم خان بیبرگ خان ذوالقرنین بادینی جام شہادت نوش کرگئے
وہ صوفی قادر بخش مرحوم حاجی خان محمد مینگل کے نواسے حاجی ثنااللہ ماسٹر عبیداللہ مینگل ممتاز مینگل کے بھتیجے حسیب اللہ ابی وقاص مینگل کے کزن تھے

20/12/2025

بلوچ نیشنل ہیرو
ماما قدیر بلوچ طویل علالت کے بعد رحلت کرگئے

ماما قدیر نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے طویل اور کٹھن جدوجہد کی ، تدفین سوراب میں ہوگی

19/12/2025

مبارک

18/12/2025

اج کل کے درباری ملاؤں کا حال

18/12/2025

Msjestic balochistan

18/12/2025

#نوشکی

18/12/2025

حضرت مولانا جان محمد مینگل

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Dubai
25314