16/04/2026
کنکورڈیا کالج چوک اعظم کے پرنسپل جناب محمد مرتضیٰ کلاسرہ نے ملت سکول چوک اعظم کے معزز پرنسپل جناب میاں نذیر احمد صاحب سے نہایت خوشگوار اور باوقار ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تعلیمی امور اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔
اس موقع پر جناب محمد مرتضیٰ کلاسرہ نے جناب میاں نذیر احمد صاحب کو کنکورڈیا کالج میں 18 اپریل کو منعقد ہونے والی Prize Distribution Ceremony میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی پرتپاک دعوت دی۔
20/08/2025
Result 9th-2025
الحمدللہ ایک بار پھر
حسبِ روایت شہر بھر میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن
Abdullah salim:554/555
Areeba Eman : 551
Ali Iqbal : 550
Ayesha Sajjad : 549
Faizan Nazir : 549
Mubashra Noreen:548
شہر بھر میں گرلز میں بھی فرسٹ پوزیشن اور بوائز میں بھی فرسٹ پوزیشن
24/07/2025
Result Matric-2025
الحمدللہ ایک بار پھر
حسبِ روایت شہر بھر میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن
Munib-ur-Rehman–1167
Maryam Ishfaq– 1166
Ayesha Fatima - 1163
Alishba - 1160
Taqdees Fatima-1160
شہر بھر میں بوائز میں بھی فرسٹ پوزیشن اور گرلز میں بھی فرسٹ پوزیشن
08/05/2025
Millat Public School Chowk Azam shall remain closed on 9th & 10th May, 2025 (Friday & Saturday). The School shall reopen on 12th May 2025(Monday). Insha Allah.
07/05/2025
Millat Public School Chowk Azam will remain closed today on 07.05.2025
17/10/2024
السلام علیکم !
تمام والدین اور طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق ملت پبلک سکول چوک اعظم میں بروز جمعہ (2024-10-18)ایک یوم کی چھٹی ہوگی۔
اور 2024-10-18( جمعہ) کو ہونے والا پیپر 2024-10-19( ہفتہ )کو ہو گا۔
لہذا بروز ہفتہ (19-10-2024) اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔ (شکریہ)
پرنسپل
*ملت پبلک سکول چوک اعظم*
03008381380 ، 03338381380