07/11/2021
Kamran Heran
I am Kamran, a social activist. I am here � to help you in different social activities.
07/11/2021
22/10/2021
16/08/2021
جیسے کنویں میں گرتے وقت سیدنا یوسف کو معلوم نہ تھا کہ ان کے قدم مصر کے تخت پر جا ٹکیں گے، ویسے ہی زنجیروں میں جکڑا یہ شخص بھی کب جانتا ہوگا کہ ان زنجیروں کے آخری سرے پر صدارت کی کرسی ہے۔ کل کا قیدی آج کا صدر افغانستان
بے شک گردش ایّام کا اختیار صرف اس رب کے پاس ہے..
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
اللھم اغفرھم وارحمھم ولا تعذبہم
"عبدلعزیز ولد عمر ڈھیر (محمد عمر) ملاکنڈ بالا لویئر دیر " وفات پا چکا ہے
نماز جنازہ اج 11 بجے صبح ملاکنڈ بالا جنازگاہ میں ادا کی جایئ گی ۔۔😓😓😓
تمام عزیزواقارب سے درخواست ہے کہ جنازہ میں شرکت کریں۔۔
19/12/2020
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کوہیرے کے قابلِ احترام اور ہردلعزیز شخصیت ّہ استاد جی
ہم سے بچھڑ گئے۔
نماز جنازہ آج 11.30 بمقام کوہیرے ادا کی جائے گی۔
07/12/2020
کہاں ہے ریاست؟???????????
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rola
Sharjah
