55 کی جگہ پٹرول 100 روپے بڑھا دیتے اور کچھ دن بعد 45 روپے سستا کر دیتے پٹواری کو بھی کچھ اچھی نیوز مل جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
PTI EVERY WHERE
Ya Allah Pakistan ki madad farma
شاید آفریدی کے پاس اب بھی وقت ہے قوم سے معافی مانگے اور چوروں کی سپورٹ چھوڑے دیکھو پھر سوٹ کیسے بکتے ہیں
عزت کا جنازہ نکلتے دیکھ کر آفریدی نے اس پٹواری کو بھی کال نہیں کی ہو گی جس نے پانچ سوٹ لیے ہوں گے
اگر عمران خان اعلان کرے کہ فلاں دکان سے 5 سوٹ لینے پر کال کروں گا تو میں کہتا ہوں دکان پر ایک سوٹ بھی باقی نہ رہے۔
ارادہ شاید کچھ بڑا خریدنے کا تھا لیکن جہاز پر اکتفا کیا گیا کہ کہیں پٹواری جاگ ہی نا جائیں
پٹواریوں کو ایک گھڑی میں تو پورا پاکستان نظر آ گیا لیکن اتنا بڑا جہاز نظر ہی نہیں آ رہا۔ حالانکہ ان کی جیب سے بھی خرچ ہوا ہے
آنکھ کے بدلے آنکھیں
ہر اس کی جو اس آنکھ کے خراب ہونے کا ذمہ دار ہے
PTI is every where
Karachi zinda baad ❤️
01/01/2026
Happy New year from the core of my heart ❤️ 2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Industrial Area 6
Sharjah
