HAQ AOR SACH

HAQ AOR SACH

Share

Believe Only One Allah

20/07/2024

ہمارا چیف آف آرمی ان غدارو کے ساتھ کیا کر رہا ہے؟
آخر حافظ صاحب کو ملک میں امن کیلیے سپاہیوں کے ساتھ ہونا چاہئے

20/07/2024

بنوں کے غیرتمند عوام کو دل سے سلام
آج کے امن جلسے میں ہم سب اوورسیز پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں

19/07/2024
19/07/2024

بنوں امن مارچ پر تشدُّد
کیا اب پشتون امن کیئلےآوازنہیں اُٹھائینگے؟

19/07/2024

اج بنوں میں بہت بڑا دہشتگرد کو زخمی کر دیا افسوس افسوس ۔😡😡😡

21/05/2024

‏تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پر ریاستی نامعلوم افراد کی جانب سے چاقو سے حملہ انتہائئ قابل مذمت ہے۔

تحریک انصاف ان بزدلانہ حملوں سے ڈر کر اپنی جدوجہد کو ہرگز ترک نہیں کرے گی۔

21/05/2024

Imran khan

Want your business to be the top-listed Government Service in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Al Wahda
Sharjah