20/07/2024
ہمارا چیف آف آرمی ان غدارو کے ساتھ کیا کر رہا ہے؟
آخر حافظ صاحب کو ملک میں امن کیلیے سپاہیوں کے ساتھ ہونا چاہئے
Believe Only One Allah
20/07/2024
ہمارا چیف آف آرمی ان غدارو کے ساتھ کیا کر رہا ہے؟
آخر حافظ صاحب کو ملک میں امن کیلیے سپاہیوں کے ساتھ ہونا چاہئے
بنوں کے غیرتمند عوام کو دل سے سلام
آج کے امن جلسے میں ہم سب اوورسیز پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں
بنوں امن مارچ پر تشدُّد
کیا اب پشتون امن کیئلےآوازنہیں اُٹھائینگے؟
19/07/2024
اج بنوں میں بہت بڑا دہشتگرد کو زخمی کر دیا افسوس افسوس ۔😡😡😡
21/05/2024
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پر ریاستی نامعلوم افراد کی جانب سے چاقو سے حملہ انتہائئ قابل مذمت ہے۔
تحریک انصاف ان بزدلانہ حملوں سے ڈر کر اپنی جدوجہد کو ہرگز ترک نہیں کرے گی۔
21/05/2024
Imran khan