04/08/2024
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
افسوسناک خبر۔۔
ولد ( سکنہ حسن خیل سب ڈویژن کو آج پشاور میں نا معلوم افراد نے شہید کیا جس کے نماز کا اعلان بعد میں کیا جائیگا اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲
سب دوستوں سے دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے۔۔۔
دا زما دا وطن حال دے😭💔
