SUNY VLOGS

Directions Website

SUNY VLOGS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SUNY VLOGS, Social service, Geelong.

کاروبار کی اوپننگ ہو یا کسی غریب کے لیے آواز اٹھانی ہو، یا کسی کا انٹرویو لینا ہو، یا کسی ڈیرے کا انٹرویو لینا ہو، یا کوئی بھی حق کی آواز اٹھانی ہو تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 👍
03125009589 Youtube
Tiktok ()Suny Vlogs

10/10/2026

Haider Mansoor Malangi Singer Qutbal

05/10/2026

🏏 ہارڈ بال سیزن کا افتتاحی میچ، شاہین کرکٹ کلب قطبال کی شاندار کامیابی! 🏆🔥
ہارڈ بال سیزن کے پہلے میچ میں ایف سی سی اور شاہین کرکٹ کلب قطبال کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ ایف سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔
جواب میں شاہین کرکٹ کلب قطبال نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 19.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا کر شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ 🏏👏
🌟 نمایاں کارکردگی:
فیضان: 85 رنز کی دھواں دار اننگز
متین: 30 رنز
سیفی، جاوید اور چوہدری عمران: عمدہ بیٹنگ
قیصر اور حاجی احمد: بہترین باؤلنگ
دونوں ٹیموں کا یہ افتتاحی میچ تھا، جس میں شاہین کرکٹ کلب قطبال نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

04/10/2026

#✨ درویش کیفے فتح جنگ — خوبصورت نظارے، لاجواب ذائقے! ✨☕

فتح جنگ میں پہلی بار فیملیز کے لیے ایک شاندار اور خوبصورت ماحول، جہاں آپ کو ملے گا دبئی جیسا ماحول اور بہترین کھانوں کی نئی ورائٹی۔ 😍

🌄 خوبصورت نظارے اور پُرسکون ماحول
☕ مٹکا چائے اور دبئی چائے
🍨 مزیدار فالودہ اور سوّو دانہ
🍮 پیٹی کا حلوہ اور دیگر لذیذ کھانے
❤️ فیملی اور دوستوں کے ساتھ بہترین وقت گزارنے کے لیے شاندار جگہ
cafe

02/10/2026

پنجاب میں تعلیمی ادارے بند، طلبہ کی پڑھائی متاثر! 💔📚
تعلیمی نظام کی بندش پر افسوس ہے۔ تعلیم کسی بھی قوم کے روشن مستقبل کی بنیاد ہوتی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ طلبہ کی تعلیم کا نقصان روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے

29/09/2026

Funny Baty Funny Interview 😂😂

28/09/2026

Shani khan of Bango 😭😭😭

28/09/2026

شانی خان کی وفات 💔

نوجوان شانی خان اچانک اپنے گھر والوں کو غمزدہ چھوڑ کر اللہ پاک کے حضور حاضر ہو گئے۔
اللہ پاک شانی خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲�

🥹😭😭
28/09/2026

🥹😭😭

28/09/2026

Rain 🌧️ Apna Villege Beautiful Weather

27/09/2026

قطبال میں نیا ہوٹل آ گیا! ☕🍽️❤️
چائے ایسی کہ ایک بار پیو گے، بار بار پینے کو دل کرے گا! 😍🔥
بہترین ناشتہ، دن کا مزیدار کھانا اور شاندار ذائقہ۔ 👌😋
قطبال کی عوام ضرور وزٹ کریں، ہوٹل آ گیا ہے اور چھا گیا ہے! ❤

Address

Geelong, VIC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUNY VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category