🚨توشہ خانہ ریکارڈ پر ہے کہ نواز شریف نے 6 لاکھ میں مرسیڈیز گاڑی لی، مریم نواز نے بی ایم ڈبلیو گاڑی لی، ان کے سارے کیسز بند ہیں ہمارا ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا شروع ہو جاتا ہے، عمران خان۔۔۔!!!
Pakistan Tehreek-e-Insaf Melbourne
This page is for Imran Khan and Pakistan Tehreek-e-Insaf fans.
ڈونلڈ لو اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن پلان کے تحت چل رہی ہے، واحد آدمی ہوں جس نے 27 سال جدوجہد کر کے پارٹی کو اس جگہ پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!!
فیض حمید اور باجوہ کا معاملہ اللہ پر جبکہ کرسی کا معاملہ حافظ پہ چھوڑتا ہوں
نیلسن گوالمنڈیلا
چوروں کے سر پر تاج
عوام مبتلاء فکرِ اناج
جئیے نواز جیئے شہباز
مسلم لیگ نواز
کمپنی کی تین مرتبہ طلاق یافتہ دلہن، حلالہ کے بعد چوتھی دفعہ نکاح کے لیے تیار 😂
صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار..!!!
صنم جاوید 166دن سے جیل میں ہیں اور آج انھیں رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے
دوسری طرف ایک مفرور مجرم نواز شریف نے بیرون ملک بیٹھے ہوئے حفاظتی ضمانت حاصل کی ۔
نظام انصاف پستی کی آخری حدوں کو چھو رہا ہے۔
اگر جنت کے ٹکٹ والا فارمولہ بھی ناکام ہو گیا تو پھر رشتے دینے کا فیصلہ کیا جائے گا..!
مریم صفدر
🤣
چار سال تک ڈاکٹر کلچ پلیٹوں کا علاج کرتے رہے،
اب پتہ چلا مرگی تھی،
بوٹ سنگھایا اور مریض اٹھ بیٹھا۔😁😁
ن لیگ کے مینار پاکستان جلسے کی ڈرون کوریج پر پابندی لگا دی گئی😎
یعنی جلسہ تو وڑ گیا۔ 😁
نواز شریف کو چوتھی بار آزمانا ایسے ہی ہے
جیسے تھکے ہوئےکھسرے سے ڈانس کروانا
😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Melbourne, VIC
3020
