Pmln official Gilgit Baltistan

Pmln official Gilgit Baltistan

Share

Real pmln Gilgit Baltistan

Photos from Pmln official Gilgit Baltistan 's post 12/12/2025

انجینیئر انور اور حاجی اکبر تابان نے اج حفیظ الرحمن کو پکڑ کر نواز شریف کے سامنے پیش کیا اور اس کو صدارت سے ہٹانے کی بات کیا یہ ایک موچی خاندان کا ادمی گلگت بلتستان میں مسلم لیگ نون کو خراب کر رہا ہے کہہ کر میاں نواز شریف نے سخت نوٹس لیا اس بات کا

19/07/2025

محترم قائدین مسلم لیگ (ن)،

میں آپ کی توجہ گلگت بلتستان کے ایک سنگین معاملے کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ “حافظ حفیظ الرحمن” جو خود کو مسلم لیگ (ن) کا مقامی صدر ظاہر کرتے ہیں، آج کل اس جماعت کو گلگت بلتستان میں مکمل طور پر ختم کرنے کے درپے ہیں۔ وہ پارٹی کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کارکنوں کو نظر انداز کر رہے ہیں اور اپنے رویے سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ان کے آباؤ اجداد کو کبھی گلگت کے لوگوں نے یہاں چاول کی کاشت کے لیے لایا تھا، لیکن آج وہ خود کو عوامی نمائندہ ظاہر کر کے اس خطے کی اصل سیاسی سوچ کو دبا رہے ہیں۔ یہ رویہ نہ صرف مقامی کارکنان کے لیے مایوس کن ہے بلکہ پارٹی کے مستقبل کے لیے بھی خطرناک ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور تحقیقات کریں تاکہ مسلم لیگ (ن) کو ذاتی جاگیر بننے سے روکا جا سکے اور اس کی نظریاتی بنیاد کو برقرار رکھا جا سکے۔

والسلام،
ایک محبِ وطن کارکن
گلگت بلتستان

Want your business to be the top-listed Government Service in Melbourne?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Melbourne, VIC