سول ھاسپٹل کراچی کے قریب دل کی شریانیں کھولنے کے لئے ایک زبردست اور مفت ادارہ۔
جتنا ہو سکے اس کو شیئر کریں تاکہ دل کے مریض لوگ مستفیض ہو سکیں۔ جزاک اللہ
انصاف یوتھ آرگنائزیشن
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from انصاف یوتھ آرگنائزیشن, Political Party, Chittagong Division.
*وضاحت کسان کارڈ*
حکومت بلوچستان کے حکم و سرپرستی میں محکمہ زراعت توسیعی صوبہ بھر تمام زمینداروں بھائیوں کے لیے کسان کارڈ کا اجراء کرنے کیلئے آن لائن زمین داروں رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے اب تمام ضلعی آفیسران کی نگرانی میں ان کے متعلقہ فیلڈ اسسٹنٹ اپنے موبائل ڈیوائس میں موجود کسان کارڈ ایپلیکیشن کے زریعے زمینداروں کی آن لائن رجسٹریشن کریں گے یہ عمل تمام زمینداروں کے لیے ہے خواہ انہوں نے پہلے ہی ضلعی دفاتر میں اپنی رجسٹریشن کروائی ہو انکو بھی کسان کارڈ میں شامل ہونے کے لیے دوبارہ آن لائن رجسٹریشن کروانا لازم ہے۔
رجسٹریشن کے لیے درج ذیل کوائف ساتھ لانا لازم ہیں۔
1۔ اصل قومی شناختی کارڈ
2۔ زمین کا فرد(کھتونی)
3۔ اگر زمین والد، دادا یا مشترکہ ملکیت ہو تو تمام حصہ داروں سے اجازت نامہ 100 روپے مالیت کے اسٹامپ پیپر پر لکھوا کر لانا ہوگا جس میں تمام حصہ داروں سے دستخط کروانا لازم ہے نیز اس اسٹامپ پیپر پر متعلقہ تحصیلدار کے بھی دستخط موجود ہوں۔
تمام زمینداروں اپنی رجسٹریشن بھر وقت کرائیں حکومت بلوچستان کی طرف سے آگے ہر قسم کی رعایت یا مالی امداد و دیگر سہولیات ان ہی زمینداروں کو مل سکے گی جو بلوچستان کسان میں رجسٹرڈ ہوں اور کسان کارڈ ہولڈر ہوں۔
#بنوں
04/08/2025
پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات جو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پر موٹ کریں🌲🌳
اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھیں تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا
04/08/2025
گورنمنٹ آف بلوچستان کی جانب سے آفراد باہم معذوروں کے نام پیغام
کومک پالیسی 2025
پارٹ 3
افراد باہم معذوری کے لیے نقل و حرکت میں مدد دینے والے آلات کی فراہمی
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز معذوری کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے اور آپ کو وہیل چیئر، ٹری سائیکل، الیکٹرک سکوٹر یا دیگر معاون آلات کی ضرورت ہے،
تو اب آپ KUMAK پالیسی 2025 کے تحت یہ آلات مفت حاصل کر سکتے ہیں۔
کون کون سے آلات دیے جائیں گے؟
KUMAK پروگرام کے تحت درج ذیل Mobility Assistive Devices فراہم کیے جائیں گے:
الیکٹرک وہیل چیئر (حسب ضرورت)
سادہ یا حسب ضرورت وہیل چیئر
ٹری موٹر سائیکل
الیکٹرک ٹری-سکوٹر
ٹرائی سائیکل
سفید چھڑیاں (سادہ و الیکٹرونک )
پورٹیبل کموڈ
واکر، بیساکھی
سماعت کے آلات (Hearing Aids)
مصنوعی اعضا (Artificial Limbs)
پورٹیبل ریمپ
دیگر ضروری معاون آلات
درخواست کا طریقہ کار:
1. درخواست فارم:
• لازمی طور پر Schedule-III (A یا B) فارم جمع کروائیں
2. فارم کی اقسام:
Schedule-III (A):
• سفید چھڑی، پورٹیبل کموڈ، واکر، بیساکھی
• تصدیق: ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر
Schedule-III (B):
• الیکٹرک یا حسب ضرورت وہیل چیئر، ٹری موٹر سائیکل، ٹری سکوٹر، ٹرائی سائیکل، الیکٹرونک سفید چھڑی، مصنوعی اعضا، سماعت کے آلات
• تصدیق: سوشل ویلفیئر آفیسر
• کراس تصدیق: ڈپٹی کمشنر
3. دیگر لازمی دستاویزات:
حلف نامہ
آمدنی کا ثبوت
معذوری کا سرٹیفکیٹ
شناختی کارڈ و دیگر ضروری کوائف
اہلیت کے اصول:
بلوچستان کا ڈومیسائل / لوکل سرٹیفکیٹ
والدین/سرپرست کی ماہانہ آمدن 1 لاکھ روپے یا کم
ہر فرد سال میں صرف ایک آلہ کے لیے اہل ہوگا
ایک ہی آلہ دوبارہ لینے کے لیے وقت کی حد:
عام آلات: 2 سال
الیکٹرک وہیل چیئر، ٹری-سکوٹر، الیکٹرونک چھڑی: 10 سال بعد
❌ نااہلی کی صورتیں:
جو افراد کسی سرکاری ملازمت میں ہوں
جنہوں نے پہلے یہ سہولت حاصل کی ہو
دوسرا آلہ صرف ان افراد کو دیا جائے گا جنہوں نے پہلے کوئی آلہ نہیں لیا
جسمانی تصدیق (فزیکل ڈیوائسز کے لیے):
ٹری-موٹر سائیکل، ٹری-سکوٹر، ٹرائی سائیکل صرف جسمانی معذور افراد کے لیے
درخواست دہندہ کی ذاتی حاضری اور معائنے کے بعد
تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ Schedule-VII کے مطابق جاری کیا جائے گا
فارم جمع کروانے کی جگہ:
قریبی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس
DG سوشل ویلفیئر آفس
PD KUMAK آفس
سیکریٹری سوشل ویلفیئر آفس
KUMAK بجٹ میں مختص رقم:
KUMAK فنڈز کا 25٪ حصہ صرف معذور افراد کے لیے Mobility Assistive Devices پر خرچ کیا جائے گا۔
اہم اطلاع:
> میں اس تحریر کے ساتھ کمک پالیسی 2025 کا متعلقہ حصہ اور تمام مطلوبہ درخواست فارم (Schedule-III A & B اور Schedule-VII وغیرہ) بھی منسلک کر رہا ہوں تاکہ آپ مکمل رہنمائی حاصل کر سکیں۔
✨ آزادانہ نقل و حرکت، باعزت زندگی — کمک کے ساتھ ممکن ہے
Human rights NPCIH
#بنوں
اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ کبھی مت کریں آپ جیسے بھی ہیں بہترین ہیں۔
22/01/2025
مجھے نہیں معلوم وطن کس نے بیچا، لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی۔💔
07/11/2024
😬🤣آلو کی وجہ سے پیار ہوگیا "
لڑکی نے بتایا ہے کہ وہ آلو لیکر آرہی تھی ۔اچانک شاپر پھٹ گیا اور آلو زمین پر گر گئے انہوں نے جب دیکھا تو دوڑ کر آۓ اور آلو سمیٹ کر مجھے دے دیے ۔
آلو سمیٹتے ہوئے جب ایک دوسرے کو دیکھا تو دیکھتے ہی رہ گئے اور ایک دوسرے سے محبّت ہوگئی پھر ہم نے نکاح کر لیا "
جن لڑکوں کی شادی نہیں ہو رہی وہ شاپر جیب میں رکھا کریں😂😜🤗
31/10/2024
سبحان اللہ کاکڑ اے این پی کے صوبائی ڈپٹی سالار منتخب
01/10/2024
آج متحدہ تحصیل و ضلع نیٹورک کا ایک اجلاس ہوا جس میں BRSP پروجیکٹ کی ضلع پھر CIF سمیت میں تمام ایکٹیویٹیز زیرِ غور کیا اور تمام LSO.s کی فعالیت اور اپنا ایکٹیویٹیس جاری رکھنا جس میں چیئرمین حاجی خوج محمد کاکڑ ، جی ایس مرتضیٰ خان، ترجمان محمد عارف کاکڑ ،ایل ایس اوں صدور، حاجی نورعلی، ملک شبیر ،ملک لالاجان ،محمد علی ۔محمد انیس خان، ملک اسحاق کاکڑ ، کلیم اللہ کاکڑ، عبدالنافع، داؤد خان محراب خان رفع اللہ ، ولی خان ، و دیگر ممبران نے شرکت کیا ہے
#قوم
#لیڈر
12/08/2024
13 اگست کے دن شام 5 بجے پاکستان تحریک انصاف ضلع قلعہ عبداللّٰہ کیجانب سے توت اڈہ کے مقام پر حقیقی آزادی اور مرشد عمران احمد خان کے نام پر ریلی نکالی جائیگی تمام کارکنان خان کے ٹائیگرز بھرپور تیاری کریں۔
#بنوں
16/07/2024
حضرت جنید بغدادی (رح) سے پوچھا گیا
کیا کوئ مرد کسی (غیر محرم) لڑکی کو پڑھا سکتا ہے
فرمایا
اگر پڑھانے والا بایزید بسطامی(رح) ہو اور پڑھنے والی رابعہ بصری (رح) ہو، جس جگہ پڑھایا جا رہا ہو وہ بیت اللہ شریف ہو ، اور جو کچھ پڑھایا جا رہا ہو وہ کلام اللہ شریف ہو، پھر بھی اجازت نہیں۔
انگریز ترقی دے کے ایمان لے گئے
۔
۔
۔
۔
•
•
#ڈاکٹرکامیڈن
کیا انصاف یوتھ آرگنائزیشن کو شجر کاری مہم چلانی چاہیے ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chittagong Division
