29/10/2026
پشین کے تمام عوام کو ایک کامیاب اور منظم مشاورتی جرگے کے انعقاد پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس جرگے کو عوام کے اتحاد، اتفاق اور خوشحالی کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو متحد و متفق رکھے۔ آمین!
زندہ باد، سربلند رہیں! ❤️✊
Sardar Amjad tareen Fans