Ishaq saraiki dgk

Ishaq saraiki dgk

Compartilhar

05/10/2025

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ہے تکڑے ہی طبیعت صحت ویڈیو چنگی لگے لائک اور شیئر کرائے کمنٹ لازمی کمنٹ کر ویڈیو چنگی لگی ے کنے لگی 2025==10==5

25/05/2025

برنانی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کے میچوں کا شیڈول
پہلا میچ
کالو بیگ کرکٹ کلب بمقابلہ برنانی کرکٹ کلب۔ٹائم 3:00پی ایم
دوسرا میچ
مارخور کرکٹ کلب بمقابلہ ٹھینگانی کرکٹ کلب۔ٹائم 4:00پی ایم
تیسرا میچ
مارخور کرکٹ کلب بمقابلہ بیگ کرکٹ کلب۔ٹائم 5:00پی ایم
چوتھا میچ
بکھرانی کرکٹ کلب بمقابلہ ٹھینگانی کرکٹ کلب۔ٹائم 6:00پی ایم..2025..5..25..

20/05/2025

کرکٹ کلب برنانی ٹورنامنٹ السلام علیکم تمام دوستوں اللہ اپ کو خوش رکھے ہمارے ٹورنامنٹ کا اغاز 20 مئی کو ہونے والا ہے تمام دوستوں سے اہل علاقہ سے گزارش کی جاتی ہے ہمارے ٹورنامنٹ کو کم یا بنانے کے لیے اپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے اچھے اخلاق کے ساتھ ٹورنامنٹ کو ختم کرنا ہے تمام علاقوں والوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے

29/04/2025

السلام علیکم کیا حال ہے بھائی صاحب اس ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں اس چھوٹے بچے کا ٹیلنٹ چیک کریں

29/04/2025

السلام علیکم تمام پاکستانیو اس تصویر کو غور سے دیکھیں جنگ سے پہلے یہ ٹٹی کر رہا ہے اس نے بولا جنگ شروع ہو جائے گی پھر میں ٹٹی نہیں کر سکوں گا اپ کی مرضی ہے اگے اس کو تصویر کو لائک اور شیئر کریں انڈیا تک پہنچائیں

20/04/2025

السلام علیکم سردار بداے کلو کتنے بڑے ہیں انشاءاللہ اج۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے علاقے میں کتنے سو روپے من پحنچ دے رہے ہیں بھو

13/04/2025

السلام علیکم پاکستان زندہ باد فلسطین زندہ باد فلسطین کے لیے اواز بنے اپ ادھر تو نہیں جا سکتے ویڈیو زیادہ تو زیادہ شیئر کریں اور لائک کریں فلسطینوں کے جہ کی کا ثبوت عطا فرما,

07/04/2025

بریکنگ نیوز
مرغی کے گوشت میں کرونا
2 ماہ تک نہ کھائیں ( ماہرین صحت )
السلام علیکم کیا حال ہے بھائی جان ہمارا اپ کو بتانا فرض تھا اپ مرغی کھائیں جانا کھائیں وہ اپ کی مرضی ہے اج چوتھا مہینہ 7 تاریخ 2025

Quer que seu negócio seja a primeira Serviço Governamental em São Paulo?

Clique aqui para requerer seu anúncio patrocinado.

Localização

Categoria

Endereço


São Paulo, SP