02/19/2024
Alhumdolillah
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
02/19/2024
Alhumdolillah
03/29/2022
🤣🤣🤣🤣
Proud Moment for Pakistan❤❤❤
Proud Moment of Pakistan❤❤❤
03/23/2022
وزیراعظم عمران خان نے چوہدری نثار سے ملاقات کی تصدیق کردی۔
وزیراعظم نے کہا کہ چوہدری نثار سے ملاقات ہو چکی ہے، ان سے 40 سال پرانا تعلق ہے۔ کسی صورت استعفٰی نہیں دوں گا۔ فوج سے آج بھی اچھے تعلقات ہیں۔ پاکستان اگر آج بچا ہوا ہے تو فوج کیوجہ سے۔ ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو سرپرائز ملے گا، وزیراعظم عمران خان
Kia Ap abhi bhi Imran Khan ke sath hain?