16/05/2022
مننه صوابی ✊❤️🇵🇰
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Ahmad khan Afridi, Parti politique, Democratic Republic of the.
16/05/2022
مننه صوابی ✊❤️🇵🇰
16/05/2022
کوہاٹ کی بس ایک ہی آواز،
کوہاٹ کو غلامی نامنظور !
کوہاٹ تیار ہو؟ آ رہا ہے کپتان آپ کے شہر کوہاٹ 17 مئی کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس۔
آئندہ جلسوں میں پی ٹی آئی سے زیادہ پاکستان🇵🇰🇵🇰 کے جھنڈے لائیں
عمران خان
عمران خان کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔
کپتان کے جہلم جلسے میں تاریخی الفاظ
10/05/2022
مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان کی قیادت میں اپنے لیڈر سے پاکستان کے تمام ریجنل صدور کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا۔ مارچ ایسا ہوگا۔دنیا دیکھے گی ڈاکٹرطاہرالقادری صاحب نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
10/05/2022
سچائی کا ساتھ دینے والے علمائے کرام پر جان بھی قربان ہمارے مرشد کیساتھ ڈٹ کر کڑا ہونے پر تمام علمائے حق کا دل سے شکریہ
عمران خان آج جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے
09/05/2022
Love you❤❤
Imran Khan
09/05/2022
یہ لاالہ الااللہ کی ماننے والی قوم ہیں ہم اللہ کے سوا کسی کے اگے نہیں جھکے گے✌
پشاور نوجوانان کا انصاف یوتھ ونگ کے زیرِ سایہ اور مرکزی صدر Meena Khan Afridi کی قیادت میں پشاور میں ایک کامیاب پاور شو✌❤
اجتماع سے مہمان خصوصی سابقہ وفاقی وزیر مراد سعید ، مینا خان آفریدی ، کامران خان بنگش ، گلریز اقبال اور سہیل آفریدی نے خطاب کیا
انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان قیادت نے عمران خان کے وژن کو عملی بنانے کے لیے اپنے عزم کو دہرایا
پشاور کے نوجوانان حقیقی آزادی کے حصول کے لیے پرجوش بھی، پرعزم بھی اور پشاور کے نوجوانوں کا بھی ایک ہی پیغام تھا امپورٹڈ سرکار نامنظور، نامنظور
ایک میسج تھا کہ یہ ورکرز کنونشن نہیں ایک تحریک ہے،آج کسی پارٹی کےکارکن نہیں قوم نکلی ہےایک ایسی قوم جس کی آزادی پر نقب لگانےکی کوشش کی جارہی جس کی نسلوں کو غلام بنانےکےمنصوبےبنائےجارہے
مولانا طیب طاہری صاحب 20 لاکھ شاگردوں کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلیا
🇧🇫🏏❤❤
ایبٹ ابا جلسہ گاہ کے باہر بھی ایک جلسہ تھا
ایبٹ اباد والوں نے بھی ثابت کیا کہ وہ غلامی قبول نہیں کرتے✌❤