Javed khan

Javed khan

Share

سیاسی جماعت

02/05/2026

150 روپے لیٹر پیٹرول تھا تو ملک دیوالیہ ہو رہا تھا۔۔۔
400 روپے لیٹر پیٹرول کردیا ہے تو اونچا اڑان بھر رہا ہے پاکستان۔۔۔

لعنت چاچا تیری پالیسیوں پر

پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 71 پیسے مزید اضافہ عوام کے ساتھ ظلم، زیادتی اور ناانصافی ہے۔ پہلے ہی ملک میں مہنگائی کا دیو عوام کا خون پی رہا ہے۔ بے روزگاری کا سونامی ہے اور اب عوام کو نوالے نوالے کے لئے مجبور کیاجارہا ہے۔ بجٹ پیش ہونے کے بعد مسلسل پٹرول، بجلی، خوراک اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ مہنگائی کا ظلم اسی رفتار سے جاری رہا تو پورے معاشرے کو غربت اور بے چینی کی آگ کھا جائے گی۔ حکومت عوام سے زندہ رہنے کا حق چھین رہی ہے۔ یہ ظالمانہ اقدام واپس لیاجائے۔

02/05/2026

کل پی ایس ایل 11 کا فائنل کونسی ٹیم جیتے گی؟ پشاور زلمی یا حیدرآباد کنگزمین؟ اپنی رائے کمنٹ کریں

02/05/2026

بدقسمتی دیکھیے دنیا میں 195 ممالک ہیں لیکن اقرار الحسن اور جواد احمد جیسے نمونے ہمارے حصے میں آئے ہیں۔

02/05/2026

150 روپے لیٹر پیٹرول تھا تو ملک دیوالیہ ہو رہا تھا۔۔۔
400 روپے لیٹر پیٹرول کردیا ہے تو اونچا اڑان بھر رہا ہے پاکستان۔۔۔

لعنت چاچا تیری پالیسیوں پر

02/05/2026

خیبر پختون خواہ میں احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، اگر احتجاج کرنا ہے تو پنجاب میں کریں۔
نورین خان

02/05/2026

ہم عام ورکر احمد خان نیازی کی بات مانیں گے۔قیادت کی نہیں۔کیونکہ وہ کمپرومائزڈ ہوچکی ہے۔

28/04/2026

پنجاب نے تعلیم اور صحت کے بجٹ میں 35ارب روپے کی کٹوتی کر دی، لگتا ہے باجی کے جہاز کا خرچہ کچھ بہت ہی زیادہ ہے!
🤷🏻‍♂️🫣🫣

28/04/2026

کرکٹ شائقین کےلیے اسٹیڈیم کےدروازے کھل گئے
پی ایس ایل کے چاروں پلے آف میچزاسٹیڈیم میں دیکھنےکی اجازت

27/04/2026

خیبرپختونخواہ بھر میں بغیر لائسنس نسوار بنانا, فروحت کرنا جرم قرار, بغیر لائسنس کے نسوار بنانے یا فروخت کرنے پر 30 ہزار روپے تک جرمانہ عائد ہوگا, نسوار ریگولیشن ایکٹ 2026 ,,

Want your business to be the top-listed Government Service in Rajshahi Division?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Rajshahi Division