سابقہ کونسلر عالمگڑھ لیاقت بھٹی غفاری کی بھاوج منیر بھٹی غفاری کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ان کا نمازے جنازہ آج 4:30 بجے قبرستان عالمگڑھ میں ادا کی جائے گی
Tanzim Al Ghaffari Pakistan Gujrat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanzim Al Ghaffari Pakistan Gujrat, Chittagong Division.
11/11/2023
الغفاری ویلفیئر سوسائٹی جلال پور جٹاں کا وفد کے ہمراہ الغفاری ویلفیئر سوسائٹی کے سنئیر نائب صدر جلال پور جٹاں محمد مقصود احمد غفاری کی ہمشیرہ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد رضوان یعقوب غفاری کی پھوپھو جان جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھی ان کے ایصال ثواب کی محفل کل میں ندیم عامر غفاری نے اپنے وفد کے ہمراہ شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی جس میں ۔۔ندیم عامر غفاری تحصیل صدر جلال پور جٹاں حاجی محمد سعی غفاری سنئیر نائب صدر تحصیل جلالپور جٹاں محمد صدیق غفاری سٹی صدر محمد رفیق غفاری جنرل سیکرٹری ساجد احمد غفاری فنانس سیکرٹری حاجی محمد افضل غفاری میڈیا ایڈوائزر محمد ظفر غفاری سنئیر نائب صدر محمد لطیف غفاری گلزار احمد غفاری محمد طارق غفاری حاجی محمد بوٹا رندھاوا محمد شکیل رندھاوا نے شرکت کی ۔
سہارا جو کسی کا ڈھونڈتے ہیں بحرِ ہستی میں
سفینہ ایسے لوگوں کا ہمیشہ ڈوب جاتا ہے❤
04/10/2023
الغفاری ویلفیئر سوسائٹی گجرات ڈویژنل کے چیئرمین جناب اشتیاق احمد کھٹانہ غفاری صاحب سے ندیم عامر غفاری کی حصوصی ملاقات ہوئی ۔گجرات۔
29/09/2023
لاہور میں اہم ملاقات ہوئی ماشاءاللہ اصغر غفاری صاحب
بھائی عادل شاکر المعروف شاکر میرج ہال والے جامکے چیمہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Chittagong Division
