Ryass ideas
say something with out aim is Noise pollution
30/05/2026
یار سہ د کمال نہ ڈک وینہ ئی پہ دی گاڈی لیکلی دہ۔❤️ تاسو اولیدہ کہ نہ
26/05/2026
ایک ہی نام کی دو عظیم شخصیات، مولانا محمد حنیف آشاڑے اور مولانا محمد حنیف نویکلے سوات، نہ صرف آپس میں مخلص دوست تھے بلکہ دینِ اسلام کی خدمت، صحیح عقائد کی ترویج، اور معاشرے میں پھیلی غلط رسومات و بدعات کے خلاف اپنی مشترکہ جدوجہد کی وجہ سے بھی پہچانے جاتے تھے۔ دونوں بزرگوں نے اخلاص، حکمت اور جرأت کے ساتھ حق بات کو عام کیا اور لوگوں کو قرآن و سنت کی تعلیمات کی طرف بلایا۔ اللہ تعالیٰ ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ امین
20/05/2026
تحصیل مٹہ گاوں آشاڑے چم میں تیز آندھی کے باعث بجلی کے کھمبوں اور تاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ تین دنوں سے علاقے کی بجلی مکمل طور پر بند ہے۔ کٹی ہوئی تاریں عوام کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں اور کسی بھی وقت جانی نقصان کا خدشہ موجود ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس سنگین صورتحال کے باوجود متعلقہ انتظامیہ تاحال خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اہلِ علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بجلی بحال کی جائے اور نقصان زدہ تاروں و کھمبوں کی مرمت کرکے عوام کو ممکنہ خطرات سے محفوظ بنائیں۔۔۔ upper swat upper swat
05/05/2026
اللہ تعالٰی دی ورلہ جنت الفردوس کی اعلی مقام ورکڑی۔اور نا ترسہ او ظالمان دی اللہ تباہ وبرباد کڑی۔امین
دغم خبر15/4/2026
آشاڑی چم فضل واحدقاری صیب اورفیق پلارثواب ګل (ګل دا)پہ حق رسیدلے۔مازیگر 6 بجےجنازہ دہ ۔اللہ تعالٰی دی اوبخی۔امین
07/04/2026
بریکنگ نیوز: اے این پی رہنما ایوب خان اشاڑی کے گھر پر حملہ ناکام
سوات اشاڑے: عوامی نیشنل پارٹی (ANP) کے سینیئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر ایوب خان اشاڑی کی رہائش گاہ پر رات گئے شرپسندوں نے حملہ کیا جسے ان کے محافظوں نے بہادری سے ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلح شرپسندوں نے رات کی تاریکی میں ایوب خان اشاڑی کے گھر کو نشانہ بنایا۔ حملے کے فوری بعد وہاں تعینات مستعد محافظوں نے جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شدید بارش اور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام اہل خانہ محفوظ ہیں۔ اعلیٰ پولیس حکام جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور تحقیقات کر رہے ہیں۔ ایوب خان اشاڑی نے اس موقع پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کا مقصد بد آمنی کے خلاف ہماری آواز دبانے کی کوشش ہے لیکن میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ایسے بزدلانہ کارروائیاں ہمیں اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔ ہم اس مٹی اور اس کے باسیوں کے بنیادی حق امن کیلئے ایسے ہی آواز اٹھاتے رہینگے۔ گزشتہ دنوں شکردرہ میں ممتاز علی خان پر حملہ اور آج کا یہ حملہ سوات کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ خوارج کے خلاف کاروائی کے ساتھ ساتھ ہمیں خاطر خواہ سیکورٹی بھی فراہم کی جائے۔
07/04/2026
7 Apr 2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Rajshahi Division
