Shah khalid Khan

Shah khalid Khan

Partager

Team Bilawal Bhutto Zardari

Photos from Shah khalid Khan's post 21/03/2025

آج مردان میں صوبائی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی کے پی کے ڈاکٹر افسر الملک خان نے ڈاکٹر شرولی خان کے گھر جا کر ان کے بیٹے ریاض علی خان کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

Photos from Shah khalid Khan's post 27/01/2025

صوبائی نائب صدر پاکستان کے پیپلز پارٹی ڈاکٹر افسر الملک جان اور جنرل سیکرٹری پی پی پی شانگلہ غلام اللہ خان اور خورشید علم یوسفزئی نے بشام تحصیل میں ورکرز سے ملاقاتیں کیں اور بشام تحصیل pk Shangla 1 میں تنظیم سازی پر غور کیا اور تنظیم سازی جلد کرانے پر اتفاق ہوا Afsar Ul Mulk

Photos from Shah khalid Khan's post 18/12/2024

انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع شانگلہ ، تحصیل کونسل الپورئی کے سپیکر محمد عالم خان کا اپنے حلقہ انتخاب میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی اور معززین علاقہ سے ملاقات کررہے ہے ۔ Muhammad Alam

Photos from Shah khalid Khan's post 05/12/2024

#میرہ
صوبائی نائب صدر پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ میرہ مانئ میں محمد رحیم خان اور فضل شکور کے چچا ٰن_اکا کے نماز جنازہ میں شرکت۔ اور لواحقین سے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

29/11/2024

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل خیبر پختونخوا کے جانب سے آپ سب کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو ‼️

پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریات و منشور کے مطابق اس ملک کے ہر رنگ نسل مذہب مسلک عہدہ عقیدہ جنس قومیت انسانیت پر مبنی اور ہر مظلوم محروم محکوم کی بلا تفریق خدمت انشاء اللہ جاری رہے گی۔ اور اس خدمت میں اپنی وساطت کے مطابق کوشش کرتے رہے گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی زندہ آباد

29/11/2024

Photos from Shah khalid Khan's post 22/11/2024

‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں آج پشاور، مردان اور ملاکنڈ ڈویژن کے عہدیداران اور کارکنان کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں #صوبائ #نائب #صدر #ڈاکٹر #افسرلملک اور پارٹی قایدین موجود تھ

‎اجلاس میں پارٹی کے 57ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی، جسے ہر ضلع میں بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی صدر نے ہدایات دیں کہ تمام تقریبات میں پارٹی کارکنان کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنایا جائے۔

‎یومِ تاسیس کی تقریبات کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ورکرز سے براہِ راست خطاب کریں گے، جس کا اہتمام تمام اضلاع میں کیا جائے گا۔ تمام عہدیداران اور کارکنان کو ہدایت کی گئی ہے کہ پارٹی کے اس تاریخی دن کو جوش و خروش کے ساتھ منانے کے لیے تیاریاں مکمل کریں اپ بھائ

Vous voulez que votre entreprise soit Service Du Gouvernement la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Adresse


Democratic Republic Of The