14/05/2024
PMLN UC134 Jahanian
I am a political worker and I upload political videos and pictures this page
14/05/2024
14/05/2024
‘شہرت نہیں کرتی فیصلے شخصیت کے ✨
کردار بتاتا ہے کہ انسان کیسا ہے💯
کل صبح بروز سوموار نادرہ کی گاڑی 8:30 سے شام 3 بجے تک گورنمنٹ ہائی سکول علی شیرواہن کے سامنے موجود ہوگی، تمام اہل علاقہ نیا شناختی کارڈ، ایکسپائر شناختی کارڈ، اور بے فارم وغیرہ بنوانے کے لیے تشریف لا سکتے ہیں ،
11/05/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کے سبب مہنگائی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
10/05/2024
صحت کی دستک.... آپ کی دہلیز پر
10/05/2024
*ہیٹ اسٹروک میں اپنا اور اپنے پیاروں اور پرندوں کا خیال رکھے*
07/05/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پرڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کےلئے بڑا ریلیف
روڈ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار 42 دن کی بجائے 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکتے ہیں
*وزیر اعلیٰ اپنے بنائے ہںوئے 32 فیلڈ ہسپتالوں میں سے ایک پر BP چیک کروانے پہنچ گئیں*
06/05/2024
جہانیاں،:
مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر، سابق رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی عطا الرحمن، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ضیاء الرحمان سے مختلف عوامی وفود کی ملاقات، نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال، عوامی خدمت ہمارا مشن ہمیشہ جاری رکھیں گے حاجی عطاء الرحمن تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر ایم پی اے چوہدری ضیاء الرحمن کے بھائی سابق رکن صوبائی اسمبلی 210 جہانیاں حاجی عطاء الرحمن سے ناسکو سیکرٹریٹ میں حلقہ سے آئے مختلف وفود نے ملاقات کی، اور مختلف نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر حلقہ کے مختلف چکوک سے آئے شہریوں نے اپنے مسائل بیان کیے حاجی عطاء الرحمن نے ان مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کروائی، حاجی عطاء الرحمن نے کہاکہ بے لوث عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے، حلقہ میں عوامی توجہ طلب مسایل کے حل کی ہر ممکن کوشش کریں گے،حلقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
