20/07/2025
معروف عالم دین
مولانا ڈاکٹر فیاض محمد صاحب رکن جماعت شاؤ مقام دیر شہر کو اسلامک سٹڈیز میں پی۔ایچ۔ڈی کی تکمیل پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
Jamaat-e-Islami Dir Town Official
20/07/2025
معروف عالم دین
مولانا ڈاکٹر فیاض محمد صاحب رکن جماعت شاؤ مقام دیر شہر کو اسلامک سٹڈیز میں پی۔ایچ۔ڈی کی تکمیل پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
From buddhist to Islam...
اللہ اکبر
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کا اسلام آباد میں استقبال ۔۔
❣️
💚🤍💙
Highlight Portsmouth Mushtaq Ahmad Khan Yousaf Rahi Khawaja Saad Rafique Inayatullah Khan Muhammad Naseer Wardag Shams Khan Zafar Iqbal Ukasha Rehman Politics Of Dir Muhammad Kaleem ゚
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا لاہور میں سید ابوالاعلی مودودیؒ ٹرسٹ اور مزار اقبال کا دورہ ۔۔۔۔
پی ٹی آئی کا 15 سالہ کارکردگی ملاحظہ فرمائیں.....
04/04/2024
مختصر تعارف نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان
الوداع الوداع امیر محترم جناب سیراج الحق صاحب
#جمعیت سے جماعت تک سفر
کراچی سے لیکر چترال تک
گوادر سے لیکر خیبر کے پہاڑوں تک
دن ہوں یا رات
مشکلات
آزمائش
سفر
نہ کھانے کا غم
نا اولاد اور خاندان کا غم
نہ مال۔بنانے کا خواہش
۔۔۔۔۔ بس نیت اخلاص محبت اور شفقت
صرف اور صرف تحریک ۔مقصد اقامت دین
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ ہم گواہ ہیں۔۔ ہم گواہ ہیں۔۔ ہم گواہ ہیں
#آللہ تعالیٰ آپ کے اقامت دین کے لئے کئے گئے تمام تر سعی اورجدوجہد کو اپنی دربار عالیہ میں قبول اور نئے امیر جناب حافظ نعیم الرحمن صاحب کو استقامت عطا فرمائے۔۔۔
آمین
04/04/2024
الوداع الوداع امیر محترم
#جمعیت سے جماعت تک سفر
کراچی سے لیکر چترال تک
گوادر سے لیکر خیبر کے پہاڑوں تک
دن ہوں یا رات
مشکلات
آزمائش
سفر
نہ کھانے کا غم
نا اولاد اور خاندان کا غم
نہ مال۔بنانے کا خواہش
۔۔۔۔۔ بس نیت اخلاص محبت اور شفقت
صرف اور صرف تحریک ۔مقصد اقامت دین
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ ہم گواہ ہیں۔۔ ہم گواہ ہیں۔۔ ہم گواہ ہیں
#آللہ تعالیٰ آپ کے اقامت دین کے لئے کئے گئے تمام تر سعی اورجدوجہد کو اپنی دربار عالیہ میں قبول فرمایئے۔۔
03/04/2024
ليلة العزه/ ليلة القدر
5 اپریل 2024 (جمعہ)
رات 10 بجے
ہشتنگری چوک
پشاور کے تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ ایک رات غزہ کے معصوم مسلمانوں کے ساتھ گذارہں۔ ہوسکتا ہے یہی ليلة القدر ہو۔
27/03/2024
"15رمضان یوم یتامیٰ" "عزم کا دن"
آغوش الخدمت پشاور میں یوم یتامیٰ منایا گیا۔
تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور، صوبائی وزیرہائر ایجوکیشن مینا خان آفریدی، وزیر صحت سید قاسم علی شاہ، چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا محمد طیب قریشی اور سماجی شخصیت محمد اعجاز کو یادگاری شیلڈز پیش کئے گئے۔
🌙
🇸🇱🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت ویڈیو
ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
n l