27/04/2025
*راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے*
*نا ہم منزل سے باز آئے نا ہم نے رہنما بدلہ*🫀
انسانیت کی خدمت کر کے آپ کو اندرونی سکون اور خوشی ملے گی۔
27/04/2025
*راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے*
*نا ہم منزل سے باز آئے نا ہم نے رہنما بدلہ*🫀
*آپ سب نے مضبوط رہنا جیسے عمران خان مضبوط ہے۔*
*علیمہ خان کا سوشل میڈیا ورکرز کے لیے پیغام۔*🚨
سندھ عمر کوٹ کی عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے اور فیصلہ یہ ہے کہ بھٹو دفن ہو چکا ہے اور اب صرف عمران خان ہے
14/04/2025
عمران خان کی اتنی لمبی ناحق قید کی وجہ صرف اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ ہمارے اندر کے "منافقین" ہیں اور ان منافقین کے چمچے ہیں جو ان سے سوال کرنے کی بجائے ان کی خوشنودی میں لگے ہوئے ہیں تاکہ ان سے تعلق خراب نہ ہو اور ان کو ذاتی فائدے ملتے رہیں
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
*میرے غیور، دلیر پاکستانیوں!*
*آپ سب نے مجھے اور اس ملک کو انصاف دلوانا ہے! دلواوگے؟*
*عمران خان کا وہ سوال جو آج بھی دلوں پر بوجھ بنا ہوا ہے-*
*جس شخص نے ہر ظلم برداشت کیا، ہر سازش کا سامنا کیا، اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر قوم کی جنگ لڑی، آج وہی شخص جیل کی کوٹھری میں 600 دنوں سے ناحق قید ہے۔*
*نہ جرم، نہ مقدمہ، بس طاقتوروں کی ضد اور انا۔*💔
16/02/2025
عمران خان کو گرانے کے لیے پوری اسٹیٹ مشینری ایک باپردہ خاتون کو رسوا کرنے پر لگا دی گئی، یہاں تک کہ یحییٰ خان پارٹ ٹو نے بشریٰ بی بی کے خلاف غیر اخلاقی اور غلیظ اسکرپٹ تیار کرکے ٹی وی پر نشر کروائے۔ سوال یہ ہے کہ اپنی ذاتی عناد اور بغض کے لیے ایک بے گناہ عورت پر اس قدر ظلم کرنے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
14/09/2024
_*🚨⚠️چیف جسٹس منصور علی شاہ ❤️✌🏿🔥*_
*شفیع جان کی فیصل واوڈا کو کراس چپیڑیں*
*سینیٹ اجلاس میں ایک بندہ جسے میں پاکستانی سیاست کی ناجائز اولاد کہتا ہوں،*
*وہ علی امین گنڈا پور کےخلاف بکواس کرتا ہے،*
*اُس کا منہ اور جی ٹی روڈ کے کھڈے ایک جیسے ہیں،*
*پہلے عمران خان کے پیچھے پھرتا تھا،اب اداروں کا ٹائوٹ بنا ہوا ہے-*🔥🤪
خان کا اصلی نسلی شیر🔥🔥
اللہ حفاظت فرمائیں آمین