17/10/2024
پنجگور /بی این پی عوامی کے مرکزی صدر راجی راہشون میر اسد اللہ بلو چ نے تاریخی* چوکوں کا افتتاح کردیا .
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de BNP Awami workir issai Assyab, Parti politique, Assyab, Democratic Republic of the.
17/10/2024
پنجگور /بی این پی عوامی کے مرکزی صدر راجی راہشون میر اسد اللہ بلو چ نے تاریخی* چوکوں کا افتتاح کردیا .
09/02/2024
راجی را ہشون واجہ میر اسداللہ بلوچ صاحب کو الیکشن میں کامیابی حاصل کر نے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
26/01/2024
آج جیت سے پہلے جیت کا علان کر دیا
انشاءاللہ آنےوالا وقت ہمارا ہو گا
23/10/2023
بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کا پنجگور میں تعلیمی انقلاب
23/10/2023
*کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر راجی راہشون فرزنِد بلوچستان واجہ میر اسد اللہ بلوچ سے پشتونخوا میپ کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد عیسی روشان، مرکزی سیکرٹری مالیات یوسف خان کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں*
22/10/2023
آج بروز ہفتہ 21 اکتوبر کو داد جان ، صغیر احمد ، سخی داد، بلال احمد ، جان محمد ، داد خدا ، عابدعلی نے گرمکان سے بمعہ فیملی 26 افراد کے ہمراہ قوم پرست پارٹی سے استعفی دے کر بی این پی (عوامی) میں شمولیت اختیار کر لی۔
پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر راجی راہشون فرزنِد بلوچستان واجہ میر اسد اللہ بلوچ کے کاروان میں شمولیت کا سلسلہ بدستور جاری سے سرور حسین کی سربرائی میں داد جان ، صغیر احمد ، سخی داد، بلال احمد ، جان محمد ، داد خدا ، عابدعلی نے مرکزی رہنماء میئر پنجگور شکیل احمد بلوچ، ضلعی آرگنائزر رحمدل بلوچ، نثار بلوچ سے ملاقات کر کے اپنے فیملی کے 26 افراد سمیت قوم پرست پارٹی سے استعفی دے کر بی این پی (عوامی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس دوران سینئر رہنماء شاجی محمد جان اور ٹھیکدار ثناء اللہ بلوچ بھی موجود تھے داد جان نے کہا ہے کہ ہم نے بڑے سوچ بچھار کیا کہ بی این پی عوامی ہی غریبوں کی پارٹی غریبوں کی اواز ہے اور اس آواز کو توانہ بنانے کی خاطر ہم غریب دن رات محنت کر کے آنے والے الیکشن میں پارٹی کو بڑے پیمانے پر انشاءاللہ کامیابی اور کامرانی دیں گے۔ میں بحیثیت داد جان غریب مزدور ہوں لیکن باشعور اور سمجھدار ہوں۔میں تمام پنجگور کے مزدوروں سے اپیل کرتا ہوں کہ آئے غریبوں کی پارٹی، مزدوروں کی پارٹی، مظلوموں کا ہمدرد بی این پی (عوامی) ہے بی این پی عوامی کے جھنڈے تلے جمع ہو کے سازشی عناصر کو شکست دے۔ ایک مظلوم کی فریاد کو پنجگور کے عوام کے نام۔
18/10/2023
بی این پی (عوامی)عیسئ یونٹ نمبر 1 دین جان اینڈ مرزا رحمت اللہ
آج بمورخہ 17 اکتوبر 2023 کو جناب مرزا رحمت اللہ کے رہائش گاہ میں ایک پرجوش میٹنگ منعقد گیا تھا جس میں عیسئی اور سندہے سر کے یونٹ سیکرٹری اور سربراہ بھی شامل تھے۔اور اپنے پارٹی کے حوالہ سے پر جوش تقریریں کی اور میٹنگ کو کامیاب بنایا۔
18/10/2023
ایک عظیم انسان اور ایک سیاسی استاد بلوچستان کے عوام کے حقیقی وارث راجی راہشون میر اسداللہ بلوچ صاحب نے اپنے دور اقتدار میں پورے بلوچستان کے عوام کی دل وجان سے خدمت کی غریب اور بےروزگار نوجوانوں کو روزگار دیا صدیوں سے لواحقین اللہ کے اسراۓ ہے تھے میر صاحب نے سب سے پہلے لواحقین کو بھرتی کیا اور اپنے حلقہ انتخاب پنجگور میں اجتماعی کام کئے جو کسی نے آج تک نہیں کیے پنجگور کے عوام خؤش قسمت ہیں کہ ان کو راجی راہشون میر اسداللہ بلوچ صاحب جیسے لیڈر ملے ہیں انشاللہ آنے والے الیکشن میں پنجگور کے عوام میر صاحب کو بھاری اکثریت میں کامیاب کرینگے بی این پی عوامی کو پورے بلوچستان میں میر اسداللہ بلوچ صاحب نے ایکٹو کیا بی این پی عوامی ایک بہت بڑی پارٹی بن گئی پورے بلوچستان میں انشاللہ آنے والے الیکشن میں پورے بلوچستان سے میر صاحب کے توسط سے دوست الیکشن میں حصہ لینگے اللہ تعالیٰ راجی راہشون میر اسداللہ بلوچ صاحب کو سلامت رکھے تحریر ایم ڈی مری بلوچ سبی
18/10/2023
عبداللہ شمبزئی کی شہادت افسوس سناک ہی،میراسداللہ بلوچ
دہشتگردانہ واقحے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قرارواقحی سزادی جاۓ
کوئٹہ (پ ر)بی این پی عوامی کے مرکزی صدر راجی راہشون فرزند بلوچستان میر اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ عبداللہ شمبزئئ کی شہادت پر مجھے کافی دکھ ہوا اس دہشت کردانہ عمل میں جو بھی عناصر ملوث ہے ان کو فوری طور پر گرفتار کیا جاۓ عبداللہ شمبز ئی کی شہادت ہمارے لیے اور پنجگور کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ ہے اگر اس واقحہ کا روک تھام نہیں کیا گیا تو بہت بڑی تباہی ہوگی ڈپٹی کمشنر پنجگور ڈسٹرک پولیس آفسرپنجگور کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے فوری طور پر قاتلوں کو پکڑ کر کے عبرتناک سزادی جائے اور زخمی کے علاج کے لیے بندوبست کیاجائے عبدللہ شمبزئی کا نہ کسی سے کوئی دشمنی تھا ایک نوجوان طالب علم جو پکنک کے سلسلے میں گیاتھا۔
پہلے سے بیٹھے ہوئے لوگوں نے انسانیت اور علاقے کی رواداری سے آٹ کر کے ان محصوموں کو بے دردی سے مارا یہ انتہائی علاقے کےلیے نیک شگون نہیں
18/10/2023
*پنجگور۔ بی این پی عوامی کے سینئر رہنماء شاہ جی محمد جان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز سردار ظفر گچکی سے حاجی آصف مجید اور اس کے دوستوں نے ملاقات کی تھی چونکہ سردار ظفر گچکی کا گھر میرا اپنا گھر ہے میں وہاں موجود تھا میرا نام بھی دیا گیا تھا کہ میں نے حاجی آصف مجید اور اسکے ساتھیوں کی موقف کی تائید تصدیق کی ہے جو کہ غلط بات ہے لہذا میں اپنے نام سے تائید کے حوالے سے چلنے والی خبر کی سختی سے تردید کرتا ہوں میرے نام سے اس طرح کے بیانات دینے سے گریز کیا جائے میں بی این پی عوامی کا رکن ہوں اور انشاء اللہ اگے بھی رکن رہونگا*
14/10/2023
میں نے پنجگور میں ایک یونیورسٹی اور 15 کالجز بنائے ہیں مخالفین 2 یونیورسٹی اور 20 کالجز بناکر دکھائیں میں انکے پیچھے چلنے کیلئے تیار ہوں۔
راجی راہشون میر اسداللہ بلوچ کا وشبود شمولیتی پروگرام سے خطاب
14/10/2023
وشبود بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے عظیم الشان شمولتی پروگرام کے جھلکیاں ہزاروں کی تعداد نے مختلف پارٹیوں سے مستفی ہو کر راجی راہشون فرزنِد بلوچستان واجہ میر اسد اللہ بلوچ کے کاروان میں شامل ہو گئے اور آنے والے وقتوں میں وشبود سے سازشی عناصر کو عبرت ناک شکست
ہوگی بی این پی عوامی کا خواب لکھا پڑھا پنجگور۔