09/09/2024
جمعرات 5 ستمبر 2024 عنائیہ شادی ہال بہارہ کہو حمزہ قمر حسین عباسی کی شادی کے موقع پر سابق وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی اور سابق ایم پی اے جناب سردار فرید خان صاحب اور مقامی سیاسی قیادت کے ہمراہ خوشیوں بھرے لمحات کی یادگار
15/08/2024
بکوٹ یاسر ظہور عباسی ایڈووکیٹ کی جانب سے سرکل بکوٹ کے مسلم لیگ ن کے قائدین کو جشنِ آزادی کے پر مسرت موقع پر دی گئی دعوت کے موقع پر اپنے قائد کے ساتھ
13/01/2024
پی کے 42 سردار فرید احمد خان امیدوار صوبائی اسمبلی نے ایبٹ آباد میں اپنے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کیا
12/01/2024
این اے 16 اور پی کے 42 ایبٹ آباد سے مرتضیٰ جاوید عباسی اور سردار فرید خان کو پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹس الاٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں