PML N 108

PML N 108

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de PML N 108, Parti politique, Democratic Republic of the.

19/03/2023

تمام اداروں کا فری بجلی فری پٹرول فری پروٹوکول سب بند ھونا چاھئیے
اور
تب جاکر معیشت ٹھیک ھوگی دانشمند لوگوں کا یہی خیال ہے

14/03/2023

اُچی شان پنجاب دی تے، اچی اس دی پگ

‏پنجابی دا سدا اُچا شملہ، پنجابی دی اُچی پگ

‏اکو بولی ، اک پنجاب ، سن لے سارا جگ___!!

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧

06/03/2023

رانا مارتا نہیں بھگا بھگا کہ مارتا ہے
کوٸی دن ایسا نہیں کہ گرفتاری کہ ڈر سے یوتھیا کمپنی کا تراہ نا نکلتا ہو👻🤭

06/03/2023

ہمارا مقصد ابھی عمران خان کو گرفتار کرنا نہیں
‏بلکہ ٹوٹی ٹانگ سے بھاگنے کی ویڈیو بنانا ھے ۔۔۔
‏حکیم رانا ثناء اللہ ۔۔ 🤫😜😉

06/03/2023

‏ثاقب نثار نے آدھا سچ بولا ہے ہمت کرکے پورا سچ بول دیتے ۔ثاقب نثار فرما رہے ہیں کہ کچھ لوگوں کا ماننا تھا کہ نواز شریف کو نااہل کرنا وقت کی ضرورت ہے، جی یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے کہا تھا نوازشریف مریم نواز کو ضمانت ملی تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی۔

01/03/2023

اگر کارکن جیل نہی جاسکتے تو کم ازکم اپنے گھروں میں اس طرح اپنے آپ کو گرفتار کرو.😂😜

01/03/2023

نالائق لیڈر خود ضمانت کرواتا پھر رہا اور ورکروں کو کہ رہا ہے گرفتاریاں دو

01/03/2023

Ahaha

27/02/2023

فصلی بٹیرے سن لیں سب اس مشکل وقت میں اپنی پارٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے انشاءاللہ
❤️✌️❤️

27/02/2023

جتنی بھی گرفتاریاں ہو رہی ہیں انکی افطاریاں بھی جیل میں ھونگی۔
رانا ثناءاللہ
🤣😂🤣

25/02/2023

ضلع خانیوال میں عمران خان کے سپاہی غائب ابھی تک کسی نے گرفتاری نہ دی۔۔ضلع خانیوال میں عمران خان کے سپاہی غائب ابھی تک کسی نے گرفتاری نہ دی۔۔

24/02/2023

Vous voulez que votre entreprise soit Service Du Gouvernement la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The
58000