06/03/2024
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر , نشان امتیاز (ملٹری) کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات
آرمی چیف کی وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکورٹی امور سے متعلق بات چیت
06/03/2024
اگر نوازشریف کی تصویر والا فری اٹا حرام ہے
تو انکی بنی موٹرویز پر سفر کرنا بھی حرام ہے
غیرت دیکھاؤ اور انکی بنی سڑکوں کا استعمال ترک کرو
05/03/2024
خامد جدون کے ہمراہ زاہد خان ۔خالد مہمند ۔امجد ۔ارسلان ۔ ریاض ودیگر دوستوں کے ہمراہ رخیم اللہ بھائی کو عمرہ بہت بہت مبارک ھو
اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے آمین
میڈیا سیل ٹیم اختر حسین جدون
03/03/2024
میاں شہباز شریف201 ووٹ لے کر وزیراعظم پاکستان منتخب
03/03/2024
میاں شہبازشریف پاکستان کے 33 ویں وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب
01/03/2024
سردار ایاز صادق 199 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
01/03/2024
قائد مسلم لیگ(ن) محمد نوازشریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلیے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا