19/04/2024
Hanif 2917
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Hanif 2917, Parti politique, Democratic Republic of the.
19/04/2024
11/04/2024
دولے شاہوں کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو سمجھتا ہے کہ کعبہ یا مقدس جگہوں پر جانا خوش قسمتی کی علامت ہے..
اسی کعبہ پر ابوجہل، ابولہب، بت پرستوں جیسی قبیل کا کئی سو سال قبضہ رہا ہے، تو کیا انکو اللہ نے بلایا تھا؟
خانہ کعبہ و مسجد نبوی کے چکر لگانے سے جاہل عوام تو چکرا سکتی ہے، لیکن اللہ عزوجل کو چکر نہیں دیا جاسکتا.
یعنی جو مالی حالات کی وجہ سے حرمِ کعبہ میں نہیں جاسکتا تو وہ سمجھ لے اس سے اللہ ناراض ہے.
اور جو لوگوں کو قتل کر کے، مال لوٹ کر کعبہ پہنچ گیا اس سے اللہ راضی ہو گیا۔
چوف چوف والا کا نیا ویڈیو منظر عام پر آگیا پہلا کمینٹ میں دیکھیں 🤔😄😅🤣😂
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
