MQM Latifabad Hyderabad

MQM Latifabad Hyderabad

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de MQM Latifabad Hyderabad, Parti politique, Democratic Republic of the.

18/04/2026

انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے ہم قطعی لاعلم تھے۔ مصطفیٰ کمال

اگر میڈیا کے زریعے ہمیں اپنی ہی پارٹی میں انتخابات کے بارے میں علم نا ہوتا تو بڑی دھاندلی متوقع تھی۔ مصطفیٰ کمال

(پریس ریلیز) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئیر مرکزی رہنماء مصطفیٰ کمال نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے چند ماہ کا وقت دینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اگر میڈیا کے ذریعے ہمیں اطلاع نہیں ہوتی تو انٹرا پارٹی انتخابات میں دھاندلی ہونے کا اندیشہ ہے۔
مصطفیٰ کمال نے پاکستان بھر کے کارکنوں کو انٹرا پارٹی انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوری روایات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان میں صاف شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں گے۔

15/04/2026

خدمت کی پہچان — ایم کیو ایم پاکستان 💚
رکن قومی اسمبلی پروفیسر عبدالعلیم خانزادہ صاحب کے فنڈز سے متوقع ترقیاتی کاموں کے حوالے سے یوسی 120 کا دورہ کیا گیا۔
یوسی جوائن انچارجز نوید لودھی، سید عارف علی اور سابق ٹاؤن ممبر ذوالفقار رانی خانزادہ نے ٹھیکیدار کے ہمراہ علاقے کا جائزہ لیا۔
انشاءاللہ جلد ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوگا۔

عوامی خدمت کا یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا — کیونکہ ایم کیو ایم پاکستان ہمیشہ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد

08/04/2026

Anis Ahmed Kaimkhani praised PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir for Pakistan’s Landmark diplomatic success in the brokering a ceasefire between Iran and the U.S,, calling it a reflection of Pakistan’s growing global influence

Photos from MQM Latifabad Hyderabad's post 31/03/2026

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے COC کے جوائنٹ انچارج ابو الظہر (چاند بھائی) نے اراکین صوبائی اسمبلی سندھ فرحان انصاری،دانیال صدیقی،اور انجینئر سید عثمان کے ہمراہ جوائنٹ انچارج ڈسٹرکٹ حیدرآباد ندیم قاضی بھائی کی رہائشگاہ حیدرآباد پہنچ کر انکی والدہ کی تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔

28/03/2026

*وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر کی دانشمندی اور اعلی سفارتکاری نےایک بار پھر پاکستانی عوام کا سرفخر سےبلند کردیا ہے۔ پروفیسر انجینئرعبدالعلیم خانزادہ*

*پاکستانی سول و عسکری قیادت نے اپنے کردارو حکمت عملی سے ملک کا تحفظ یقینی بنایا اور ساتھ ساتھ عالمی سطح پر بھی ملک کا نام روشن کیا۔پروفیسرانجینئر عبدالعلیم خانزادہ*

*خطے میں جاری ایران،سرائیل وامریکہ جنگ کے خاتمے میں پاکستان کی کوشش و کردار قابل تعریف ہے اور ہر پاکستانی کےلئے باعث فخر ہے۔پر وفیسر انجینئرعبدالعلیم خانزادہ*

*مووجودہ حالات میں پاکستانی سول وعسکری قیادت کی خارجہ ودفاعی پالیسی نے دنیا بھر میں پاکستان کی اہمیت اجاگر کیا اور پاکستان نے امن کےلئے اپنی خدمت پیش کی۔ پروفیسر انجینئر عبد العلیم خانزادہ*

*ایران،سرائیل و امریکہ جنگ کےخاتمےکےلئے پاکستان کا انتخاب اور اعتماد عالمی سطح پر ہماری خدمات کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔پروفیسرانجینئر عبدالعلیم خانزادہ*

حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ نے ایران سرائیل اور امریکہ جنگ میں پاکستانی سول و عسکری قیادت کی خارجہ و دفاعی پالیسی کی بہترین حکمت عملی پر اپنے بیان میں انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا*

28/03/2026

*وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر کی دانشمندی اور اعلی سفارتکاری نےایک بار پھر پاکستانی عوام کا سرفخر سےبلند کردیا ہے۔ پروفیسر انجینئرعبدالعلیم خانزادہ*

*پاکستانی سول و عسکری قیادت نے اپنے کردارو حکمت عملی سے ملک کا تحفظ یقینی بنایا اور ساتھ ساتھ عالمی سطح پر بھی ملک کا نام روشن کیا۔پروفیسرانجینئر عبدالعلیم خانزادہ*

*خطے میں جاری ایران،سرائیل وامریکہ جنگ کے خاتمے میں پاکستان کی کوشش و کردار قابل تعریف ہے اور ہر پاکستانی کےلئے باعث فخر ہے۔پر وفیسر انجینئرعبدالعلیم خانزادہ*

*مووجودہ حالات میں پاکستانی سول وعسکری قیادت کی خارجہ ودفاعی پالیسی نے دنیا بھر میں پاکستان کی اہمیت اجاگر کیا اور پاکستان نے امن کےلئے اپنی خدمت پیش کی۔ پروفیسر انجینئر عبد العلیم خانزادہ*

*ایران،سرائیل و امریکہ جنگ کےخاتمےکےلئے پاکستان کا انتخاب اور اعتماد عالمی سطح پر ہماری خدمات کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔پروفیسرانجینئر عبدالعلیم خانزادہ*

حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ نے ایران سرائیل اور امریکہ جنگ میں پاکستانی سول و عسکری قیادت کی خارجہ و دفاعی پالیسی کی بہترین حکمت عملی پر اپنے بیان میں انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا

Photos from MQM Latifabad Hyderabad's post 24/03/2026

مؤرخہ: 24 مارچ'26

ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں بہادرآباد میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں سینیر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال، انیس قائم خانی، امین الحق، سی او سی انچارج فرقان اطیب اور کیف الوریٰ نے شرکت کی۔
اجلاس میں بین الاقوامی اور ملکی حالات سمیت تنظیمی امور پر اہم گفتگو ہوئی۔

Photos from MQM Latifabad Hyderabad's post 18/03/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و فاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال، انیس قائم خانی بھائ، شاکر علی بھائ، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی، نے جوائنٹ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے انچارج ندیم قاضی بھائ کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج سلیم رزاق، و اراکین، ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر صدیقی بھائ و ڈسٹرکٹ کمیٹی، قومی و صوبائ اسمبلی کے اراکین، ٹاوُنز یوسیز، تمام شعبہ جات کے زمہ دران و کارکنان سمیت حیدرآباد کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد موجود تھے

Vous voulez que votre entreprise soit Service Du Gouvernement la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse

Democratic Republic Of The