جمعیت علماء اسلام کا نیا ترانہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے سکرین پر کلک کرکے ریلیز کردیا
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab Rashid Mahmood Soomro Maulana Asad Mahmood M***i Fazli Ghafoor Hafiz Naseer Ahmad Ahrar Voice Of JUI Talagang Mahmood Soomro JUI Connect digital JUI KPK Salmàñ Àríf Jui Zia ul Rehman
JUI Connect digital
All news and updates regarding JUI will be available on the 'JUI Connect' page."
10/01/2026
تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ملک ریاض موگلہ پروفیشنل گروپ کے سربراہ خواجہ آفتاب ایڈووکیٹ، ملک ریاض موگلہ ایڈووکیٹ اور چوہدری غلام ربانی ایڈووکیٹ کو شاندار کامیابی پر اور ملک غلام اکبر ایڈووکیٹ کو صدر اور ملک خادم حسین ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب
مولانا مقصود احمد
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع تلہ گنگ
جنرل سیکرٹری مولانا محمد انس
ڈاکٹر محبوب حسین جراح
صدر جے یو آئی بزنس فورم ضلع تلہ گنگ
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab Rashid Mahmood Soomro Maulana Asad Mahmood JUI KPK M***i Fazli Ghafoor Hafiz Naseer Ahmad Ahrar Voice Of JUI Talagang Mahmood Soomro Salmàñ Àríf Jui JUI Connect digital
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان ، سینیٹر غفور حیدری ، جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف سمیت دیگر قائدین سٹیج پر جلوہ افروز
Hafiz Naseer Ahmad Ahrar M***i Fazli Ghafoor Maulana Asad Mahmood Rashid Mahmood Soomro JUI Digital Media Cell Punjab Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI KPK Mahmood Soomro Voice Of JUI Talagang
22/12/2025
تحفظ مدارس دینیہ کانفرس کراچی لیاری۔ see more
معہد الفقیر جھنگ:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab
20/12/2025
معہد الفقیر جھنگ:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چکوال آمد اور میڈیا سے گفتگو
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan JUI Digital Media Cell Punjab
20/12/2025
یہ محض ایک رسمی پروگرام نہیں، بلکہ ڈیجیٹل دور میں فکری بیانیہ سازی کی جانب ایک اہم اور سنجیدہ پیشرفت ہے۔
جہاں جدید میڈیا کی سمتیں، بدلتے تقاضے، مؤثر اور ذمہ دارانہ استعمال، تکنیکی مہارت، اخلاقی ضوابط اور JUI کے سیاسی و فکری بیانیے کی مضبوط ترویج کے حوالے سے
ماہرانہ لیکچرز، اسٹریٹجک گفتگو اور عملی تربیتی نشستیں منعقد ہوں گی۔
یہ پروگرام ڈیجیٹل اسپیس میں نظریاتی دنیا کے لیے ایک نیا معیار اور نیا ٹرینڈ متعین کرے گا۔
ان شاء اللہ، یہ ایک جامع، مؤثر اور یادگار تجربہ ثابت ہوگا۔
17/11/2025
قائدِ ملتِ اسلامیہ بنگلہ دیش کی فضاؤں میں، ہیلی کاپٹر کے سفر کے دوران قرآنِ کریم کی تلاوت میں مستغرق ہونے کی یہ لازوال تصویر، ایمان کی بلندیوں کی یاد دلاتی ہے۔ ♥️🌍
جامعۃ العسکریہ کے یاروں کو یہ آسمانی منظر شاید کچھ اجنبی لگے، مگر یہ تو اللہ کی طرف اڑان بھرنے کی نشانی ہے – سب کے لیے رہنمائی کا منبع!
آج کی سب سے خوبصورت فوٹو 🌿🥰
•🔵 آسمانی سکون
#فوٹوگرافی #تصویرِ_دن #فوٹوگرافر
یہ لمحہ، آسمانوں کی کشش اور تلاوت کی مٹھاس کا امتزاج ہے – شیئر کریں اور دل کی پرواز کو مزید بلند کریں! 📸✨
محبوب حسین تلہ گنگ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان دامن برکاتہم العالیہ ڈھاکہ سے سلہٹ پہنچ گئے
#ক্বায়েদেজমিয়ত
#জমিয়ত #ক্বায়েদেজমিয়ত #উবায়দুল্লাহফারুক #ফজলুররহমান
#ফজলুররহমান #বিএনপি #নির্বাচন #ফজলুররহমান
#নির্বাচন #গকসু #শিবির
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan M***i Fazli Ghafoor Rashid Mahmood Soomro Maulana Asad Mahmood Hafiz Naseer Ahmad Ahrar JUI Digital Media Cell Punjab
سہروردی گراؤنڈ، ڈھاکہ بنگلادیش :
قائد ملتِ اسلامیہ، امامِ انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی انٹرنیشنل ختمِ نبوت کانفرنس میں آمد کی روح پرور جھلکیاں:
فضا تکبیر و رسالت کے نعروں سے گونج اُٹھی، علماء کرام اور شرکاء نے والہانہ عقیدت کے ساتھ استقبال کیا، اور کانفرنس کا ماحول غیر معمولی روحانی کیفیت سے بھر گیا
#জমিয়ত #ক্বায়েদেজমিয়ত #উবায়দুল্লাহফারুক #ফজলুররহমান
#ফজলুররহমান #বিএনপি #নির্বাচন #ফজলুররহমান
#নির্বাচন #গকসু #শিবির
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.
Lage
Kategorie
Webseite
Adresse
Berlin
10115
