Hassaan Formación Autoescuela

Llamar Cómo llegar

Hassaan Formación Autoescuela Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Hassaan Formación Autoescuela, Escuela pública, Carrer pau piferrer 21, Badalona.

01/09/2026

Taxi Barcelona Exame
ٹیکسی بارسلونا کے اگلے امتحان کیلئے نئی کلاسز تمام برانچز میں شروع ہونے جا رہی ہیں۔ داخلے جاری ہیں۔ آپ ہمیں آنلائن بھی جوائن کر سکتے ہیں۔
Next Exame 26/10/2026

22/08/2026
14/07/2026

Taxi Barcelona Exame results
بارسلونا ٹیکسی امتحان جولائی 2026 کا رزلٹ آگیا ہے ۔ اس بار الحمدللہ 93 سٹوڈنٹس پاس ہوئے ہیں۔
Congratulations to all of you

12/07/2026

Taxi Barcelona Exame
ٹیکسی بارسلونا کے اگلے امتحان کیلئے نئی کلاسز تمام برانچز میں کل سوموار سے شروع ہونے جا رہی ہیں۔ داخلے جاری ہیں۔ آپ ہمیں آنلائن بھی
جوائن کر سکتے ہیں۔

25/05/2026

Taxi Barcelona Exame July 2026
ٹیکسی بارسلونا کے اگلے امتحان کیلئے کلاسز تمام برانچز میں ہو رہی ہیں۔ یاد رہے امتحان کیلئے داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 4 جون ہے ۔ آنلائن بھی جوائن کر سکتے ہیں۔ شکریہ

24/05/2026

Taxi Barcelona Exame results
بارسلونا ٹیکسی امتحان مئی 2026 کا رزلٹ آگیا ہے ۔ الحمدللہ 70 سے زائد سٹوڈنٹس پاس ہوئے ہیں۔
Congratulations to all of you

14/05/2026

سپین میں نئے آنے والوں کیلئے بڑی خبر ۔ ہمارے ہاں بنیادی سپانش زبان کی کلاسز بادالونا اور بارسلونا پیرالل میں شروع ہو رہی ہیں۔ خواتین کیلئے خاتون ٹیچر

13/05/2026

Taxi Barcelona Exame
ٹیکسی بارسلونا کے اگلے امتحان 6 جولائی 2026 کیلئے نئی کلاسز تمام برانچز میں شروع ہونے جا رہی ہیں۔ داخلے جاری ہیں۔ آپ ہمیں آنلائن بھی جوائن کر سکتے ہیں۔

Dirección

Carrer Pau Piferrer 21
Badalona
08914

Teléfono

+34631859199

Página web

Notificaciones

Sea el primero en enterarse: le enviaremos un correo electrónico cuando Hassaan Formación Autoescuela publique novedades y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría