Iqra association bar elona

Iqra association bar elona

Compartir

Assslam o alaikum. This is an association of Pakistani women of barcelona

11/10/2023

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*يَمۡحَقُ اللّٰهُ الرِّبٰوا وَيُرۡبِى الصَّدَقٰتِ‌ؕ وَاللّٰهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ اَثِيۡمٍ ۞*

ترجمہ:
اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا اور صدقات کی پرورش کرتا ہے۔ اور اللہ کسی ناشکرے بدعمل انسان کو پسند نہیں کرتا۔

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!*
*ڈئیر طالبات*

آج ہمارا قرآن اور حدیث کی روشنی میں *سود کی ممانعت* پر خصوصی لیکچر ہو گا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ پروگرام میں ضرور شرکت کریں اور آپنی بہنوں اور فرینڈذ کو بھی انوائٹ کریں۔

تفسیر کلاس (پارہ 14) جوائن کرنے کیلئے لنک 👇 (ہفتہ اور اتوار)

https://chat.whatsapp.com/JIl0r8Bp6G1JaumLunN73y

تفسیر کلاس (پارہ 3) جوائن کرنے کیلئے لنک 👇 (Every Wednesday)

https://chat.whatsapp.com/HyFy4i8pMtv1cvjIz1E1wW

01/09/2023
¿Quieres que tu empresa sea el Servicios Gubernamentales mas cotizado en Barcelona?

Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Localización

Categoría

Página web

Dirección


Barcelona, Catalunya, Espanya
Barcelona
08007