Bhura Hayal Kahuta

Cómo llegar

Bhura Hayal Kahuta ہمارا پہلا پیج یوسی دکھالی کے معاملے پر بلاک ہو چکا ہے ۔ پلیز تمام لوگ اس پیج کو لائک اور فالو کریں

30/10/2026

Big shout out to my newest top fans! , Muhammad Saddam, Saqib Kayani

30/10/2026

دنیا کی جنگ اور ہمارے پڑوسی ایٹمی پڑوسی ممالک کی جنگ آج کا دور میزائلوں، ڈرونز، ہائپرسونک ہتھیاروں اور سمارٹ ٹیکنالوجی سے لڑتی جاتی ہے
، گزشتہ دنوں جب ارونا چل پردیش کے اندر دو ایٹمی طاقتوں کی فوجوں کا جب آمنا سامنا ہوا، تو جدید اسلحہ دھرے کا دھرے رہ گیا۔ چینی فوجیوں نے سرحد کے اندر گھس کر ایسا 'روایتی' اور 'پُرجوش' ہلا بولا کہ گولیوں کی آواز کے بجائے لاتوں، گھونسوں اور ڈنڈوں کی گونج سنائی دی۔ حیرت تو اس بات پر ہے کہ دونوں ممالک خود کو ایٹمی قوت کہلاتے ہیں، لیکن میدانِ جنگ میں ان کے سپاہی غغاروں اور اکھاڑے کے پہلوانوں کی طرح ڈنڈے اور لاتیں برساتے نظر آئے۔ اور پھر انڈین فوج کی پھرتیاں تو دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں—بڑے بڑے دعوے کرنے والے میدان چھوڑ کر ایسے نو دو گیارہ ہوئے کہ بس دیکھتے ہی بنتا ہے!
​بھائی ماننا پڑے گا، ایٹمی صلاحیت اپنی جگہ، مگر گلوان سے لے کر اروناچل تک "ڈنڈا بردار" حکمت عملی کا جو انوکھا مظاہرہ دیکھنے کو ملتا ہے، اس کا کوئی ثانی نہیں۔ لگتا ہے آنے والے وقتوں میں جنگ کے میدان میں رائفلوں کے بجائے سوٹوں اور جوتوں کے ہی سائز چیک کیے جایا کریں گے!

30/10/2026

کلر سیداں کی نئی نویلی دلہن کے ساتھ شوہر اور اس کے ساتھیوں کی اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ سامنے آ گیا ہے۔
​متاثرہ دلہن کے مطابق اس کا شوہر ندیم ارشد ولد ارشد محمود (ساکن سہوٹ بدھال) اسے بارات کے بعد سیدھا ہنی مون کے بہانے ڈی ایچ اے فیز فائیو لے گیا، جہاں شادی کی پہلی ہی رات شوہر سمیت چار ملزمان نے اسے درندگی کا نشانہ بنایا۔ اس گھناؤنے اور شرمناک جرم نے پورے علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے، اور ہر مکتبہ فکر کے شہریوں کی طرف سے سفاک ملزمان کو فوری اور عبرتناک سزا دینے کا پرزور مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

خود بھی درود شریف پڑھیں اور شیئر کر کے دوسروں کو بھی پڑھنے کا موقع دیں
30/10/2026

خود بھی درود شریف پڑھیں اور شیئر کر کے دوسروں کو بھی پڑھنے کا موقع دیں

29/10/2026

Dirección

Kahuta Rawalppindi
Barcelona

Página web

Notificaciones

Sea el primero en enterarse: le enviaremos un correo electrónico cuando Bhura Hayal Kahuta publique novedades y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir