Nisar Haider official

Nisar Haider official

Compartir

Social worker

26/01/2026

ضروری نہیں کہ اپ یورپ، انگلینڈ، امریکہ یا دوسرے ملک کو میں جانے یا ادھر سیٹ ہونے کی کوشش کریں
بلکہ یہ ہمارے بھائی دوست حنیف خانزادہ جو مورتانیاں دو سال پہلے ایا تھا
ادھر ہی سیٹ ہونے کی کوشش کی مورتانیاں کی ریزیڈنسی بی مل گئی اور ادھر یوروپ والوں سے تنخواہ بھی اچھی لے رہا ہے پاکستان میں چھٹی گزار کے واپس چلا گیا

کہہ رہا تھا کہ بھائی پہلی دفعہ چھٹی گزار کے جا رہا ہوں ایک موت نہیں ائی باقی جو گزرنا تھا وہ گزر گیا میں نے جواب دیا بھائی کیا کریں بس رزق کی بات ہے جدھر لکھا ہوتا ہے وہی جانا پڑتا ہے
مشکل تو ہوتا ہے والدین بہن بھائی اور بیوی بچوں کو چھوڑ کر جانا ______
باقی یہ جو دوست دائیں اور بائیں کھڑے ہیں یقین کریں انہوں نے کبھی گاؤں سے باہر رات بھی نہیں گزاری جدائی کے خوف سے ایک کی تو ابھی نئی نئی شادی ہوئی ہے وہ تو مجبور ہے دوسرے کا پتہ نہیں کس خوف کی وجہ سے گاؤں چھوڑنے پر تیار نہیں اللہ بہتر جانتا ہے
سلامت راہیں ❣️

03/01/2026

السلام علیکم

03/01/2026

افسوس ناک خبر 💔
اس قوم کے ساتھ جس نے بھی اچھائی کرنے کی کوشش کی ہے ۔ انہوں نے ان کو آخر میں مار دیا ہے یا ذلیل کردیا ہے ۔۔۔
عطا کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے آج کل ۔۔

02/01/2026

دیش کله مخکی چی کم حال وه اس ھم اغه حال دے 😍🥀🇵🇰🌅

02/01/2026

وہ کتابیں اٹھانے کی عمر میں تھا، کفن میں لپٹ کر واپس آ گیا…

ارمان جماعت نہم کا طالب علم تھا، خواب صرف بہتر مستقبل کے تھے۔
مگر انسانی اسمگلروں کے جھوٹ، برف سے ڈھکے پہاڑ اور بے رحم سرحدیں اس کی زندگی نگل گئیں۔

آج ارمان کی لاش اکوڑہ خٹک پہنچ چکی ہے،
گھر میں سناٹا ہے، ماں کی آہیں ہیں اور سوال یہ ہے—
آخر کب تک ہمارے بچے خوابوں کی قیمت اپنی جان سے ادا کرتے رہیں گے؟

Photos from Nisar Haider official's post 01/01/2026

حجرہ 🥀🌅🇵🇰

01/01/2026

جتنے پیسے آپ غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخل ہونے کے لیے دیتے ہیں انہی پیسوں سے آپ لیگل طریقے سے دنیا کے کسی ملک میں جا سکتے ہیں
ایک تو غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے سے سب سے بڑا رسک جان کا ہوتا ہے اپکی جان کا ہوتا ہے جو بہت قیمتی ہے
اس مہینے میں پتہ نہیں کتنے نوجوان سمندر کی نظر ہو گئے لیکن پھر بھی _____ 💔

آپ جہاں بھی ہے کچھ نه کچھ سیکھنے کی کوشش ضرور کرے سب سے بہترین طریقہ تعلیم یا وزٹ ہے جس سے آپ دنیا کے کسی بھی ملک کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں

اکثر ہم نے دیکھا ہے کہ کچھ دوست اپنے اصل راستے سے دور چلے جاتے ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہو جاتا ہے

سلامت راہے ❣️

30/12/2025

خکولی خلق خکولی ڈرامی

Photos from Nisar Haider official's post 30/12/2025

انااللہ واناالیہ راجعون 😭
بہت افسوسناک خبر 😥
گل عالم خان جن کی آج شادی تھی، اور پرسوں ولیمہ تھا...ایکسیڈنٹ میں جاں بحق -
ان کے ساتھ انکے بھتیجے محمد فاروق جو رات کو ڈی ائی خان سے اپنے گھر پہاڑپور آ رہے تھے، دونوں کا کار اڈا پر ایکسیڈنٹ ہوا ۔
جس سے دونوں شہید ہوئے اور انکے ساتھ انعام مروت زخمی ہے-
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے
آمین

30/12/2025

دہ پشتوں مزاحیہ ڈرامہ سرگردان 🥀🌅😎

¿Quieres que tu empresa sea el Servicios Gubernamentales mas cotizado en Barcelona?

Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Localización

Categoría

Página web

Dirección


Barcelona