پی ٹی ائی کے احتجاج کی وجہ سے ملن میرج ہال کی طرف سے راستہ بند کر دیا گیا ہے
P T I Karariwala kalan
impordad hakumat na manzoor
میں دیکھ رہا ہوں کہ صبح سے کچھ لوگ بلا وجہ پاک فوج پر تنقید کر رہے ہیں۔
ارے بھائی ڈولی میں پھنسے لوگوں کو نکالنا فوج کا کام نہیں بلکہ یہ کام ریسکیو ٹیم یا متعلقہ اداروں کا ہوتا ہے۔
پاک فوج کا کام تو حکومتیں بنانا اور گرانا، جو ان کے خلاف بات کرے اُسے اٹھانا، ہاوسنگ سوسائٹی بنانا، گھی، سیمنٹ، لوہے کی فیکٹریاں چلانا، سڑکوں کے ٹھیکے لینا اور بنک چلانا ہے۔
دنیا کی نمبر ون فوج پر تنقید کرنے کے بجائے اپنے علم میں اضافہ کریں اور مل کر نعرہ لگائیں۔
پاک فوج زندہ باد۔
کشمیر بنے گا پاکستان۔🇵🇰✌️
24/04/2022
PTI JALSA in spain
خود مختار پاکستان ریلی
24 اپریل دن 2 بجے۔
پلاسہ یونیورسیتات تا پلاسہ کاتالونیا۔
یا رب مسلم لیگ ن والے بھائی بھی تیری ہی مخلوق ہیں انہیں بھی دماغ جیسی قیمتی نعمت
عطا فرما 🤲
آمین ثم آمین
کراچی جلسے میں خالی کرسیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے جیو ٹی وی کا ایک رپورٹر کراچی سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا
😂😄🖐🖐
16/04/2022
کینیڈا میں عوام عمران خان کے لئیے بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانی نکلے ہیں -
16/04/2022
3 گھنٹے پہلے عمران خان🇧🇫 نے بیرون ملک پاکستانیوں🇵🇰 سے جلسہ جلوس پروگرام کیلئے مالی امداد مانگی۔۔
3 گھنٹے بعد ابھی تک 18 کروڑ فنڈ جمع ہوا_عالم اسلام کا اعتماد/ الحمداللہ✌😍
15/04/2022
کراچی جلسہ سے ایک رات پہلے جلسہ
روک سکوں تو روک لوں
اتنے آدمی تو دس جماعتیں مل کرجلسے میں اکڑھے نھی کر سکتے
15/04/2022
چلیں اب تھوڑا ہنس لیتے ہیں 😂
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Localización
Categoría
Página web
Dirección
Barcelona
08019
