Zakarya khan yousafzai official

Itinéraire

Zakarya khan yousafzai official Social Worker
Media person

21/08/2026

Zakarya khan yousafzai official #سیلاب #نوجوان #بارش

🌧️ مشکل گھڑی میں ڈاگئی بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن عوام کے ساتھ 🤝گزشتہ رات سے جاری شدید بارش کے باعث علاقے میں سیلابی ...
20/08/2026

🌧️ مشکل گھڑی میں ڈاگئی بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن عوام کے ساتھ 🤝

گزشتہ رات سے جاری شدید بارش کے باعث علاقے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ایسے مشکل اور آزمائش کے وقت میں ڈاگئی بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن کے نوجوان اپنی قوم اور علاقے کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تنظیم کے نوجوان ڈاگئی اڈہ اور گاؤں کے چوک میں موجود رہ کر لوگوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اور ضرورت کے وقت ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں۔ ❤️

یہ وقت ایک دوسرے کا سہارا بننے، حوصلہ دینے اور انسانیت کا ثبوت دینے کا ہے۔
ہم اپنے تمام نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی جان کی پروا کیے بغیر عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ 👏

🤲 اللہ تعالیٰ سب لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، بارش اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد فرمائے اور ہمارے علاقے کو ہر آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
ڈاگئی بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن
خدمتِ خلق، ہمارا عزم — عوام کی مدد، ہماری ذمہ داری ❤️


#سیلاب #بارش #نوجوان #انسانیت #داگئی

✨ کامیاب Hair Transplant صرف بال لگانے کا نام نہیں، بلکہ ایک فن ہے۔قدرتی، گھنے اور خوبصورت نتائج صرف جدید مشینوں سے نہیں...
12/08/2026

✨ کامیاب Hair Transplant صرف بال لگانے کا نام نہیں، بلکہ ایک فن ہے۔

قدرتی، گھنے اور خوبصورت نتائج صرف جدید مشینوں سے نہیں بلکہ تجربہ کار سرجن، درست Hairline Design، گرافٹس کی صحیح سمت میں پیوندکاری اور باریک بینی سے کی گئی منصوبہ بندی سے حاصل ہوتے ہیں۔

اگر آپ بھی قدرتی نظر آنے والے، دیرپا اور بہترین نتائج چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے ماہرین سے مشورہ کریں۔

📞 رابطہ کریں:
03005442541 ✓واٹس ایپ
03464650524

📍 ہمارا پتہ:
🏥 مین کلینک: اسلام آباد آئی ایٹ مرکز دوسرا صوابی شاہ منصور

✅ مفت مشاورت حاصل کریں اور اپنے اعتماد کو دوبارہ بحال کریں۔

تحصیل رزڑ: پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں کا من پسند تنظیموں کے خلاف احتجاجتحصیل رزڑ میں پاکستان تحریک انصاف کے ...
22/07/2026

تحصیل رزڑ: پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں کا من پسند تنظیموں کے خلاف احتجاج

تحصیل رزڑ میں پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں نے مبینہ طور پر من پسند تنظیموں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقی نظریاتی کارکن ہیں اور ہر مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔

کارکنوں کا کہنا تھا کہ "ہم اس وقت بھی عمران خان کے ساتھ تھے جب وہ اقتدار میں نہیں تھے، اور آج بھی ان کے ساتھ ہیں۔ ہم نظریاتی کارکن ہیں اور عمران خان کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔"

انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ پارٹی میں من پسند تنظیموں کے بجائے میرٹ اور نظریاتی کارکنوں کو ترجیح دی جائے، جبکہ مبینہ من پسند تنظیموں کا خاتمہ کیا جائے۔

ڈاگی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ صوابی ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی بیدار زلمی ٹیم ماہ رمضان میں غریب اور مستحق خاند...
11/02/2026

ڈاگی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ صوابی ۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی بیدار زلمی ٹیم ماہ رمضان میں غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کریں گے ، اگر آپ بھی ہمارے ساتھ اس کارخیر میں مدد کرنا چاہتے ہیں تو آئیے اپنا مال ہمیں عطیہ کی جیئے اور مستحقین کے کام آئیں ۔ اگر آپ ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں تو بھی نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
ایزی پیسہ نمبر۔
03464650523

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس ماہ رمضان میں کسی غریب کا دستر خواں خالی نہ ہو مدد کریں پلیز۔
منجانب ڈاگی بیدار زلمی جنرل سیکرٹری۔

29/01/2026

Hair Transplant surgery results rabta number 03005442541

*ڈاگئ بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن کے چھ سال مکمل، حلف وفاداری و سالانہ ایوارڈز کی شاندار تقریب کا انعقاد*صوابی (رپورٹ/...
15/12/2025

*ڈاگئ بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن کے چھ سال مکمل، حلف وفاداری و سالانہ ایوارڈز کی شاندار تقریب کا انعقاد*

صوابی (رپورٹ/امتیازعلی یوسفزئ سے)
ڈاگئ بیدار زلمی ویلفیئر آرگنائزیشن کے قیام کے چھ سال مکمل ہونے پر *تقریبِ حلف وفاداری و سالانہ ایوارڈز* کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی *سی ای آر ڈی (سرڈ)* کے چیئرمین *جناب خان محمد* تھے، جبکہ صدارت *ڈاگئ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت شاہجہان خان* نے کی۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض *سراج یوسفزئی* نے انجام دیتے ہوئے مہمانانِ گرامی کو خوش آمدید کہا۔ نو منتخب چیئرمین *حاجی فضل حسین* نے تنظیم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی اور بانی *زکریا خان یوسفزئی* اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

تقریب میں نومنتخب کابینہ سے *جناب خان محمد* نے حلف لیا۔ خطاب کے دوران انہوں نے تنظیم کے فلاحی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ علاقے میں شعور و آگاہی اور سماجی خدمت میں اس تنظیم نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے تنظیم سے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی، خصوصاً *رزڑ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن* کے تحت 50 خواتین کو ہنر سکھانے کے پراجیکٹ کو سراہا۔

آخر میں بہترین کارکردگی پر مختلف سماجی تنظیموں کو ایوارڈز دیے گئے، جن میں *سسوا شیوہ، الخیر مانیری، ملکزو حجرہ، کرنل شیر بلڈ یعقوبی، درد آرگنائزیشن*ہمالیہ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، شامل ہیں۔
*خان محمد، ڈاکٹر انعام، صحافی مصطفیٰ کمال،شاہد خان واپڈا اور شاہجہان خان* کو بھی خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا،
تقریب کے اختتام پر * ڈاگی بیدار زلمی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

ایک اور ایوارڈ دوستوں ؛ جیسا کہ اپ صاحبان کو معلوم ہے کہبیدار زلمی کے خدمات کو دیکھتے ہوئے اج الخیر تنظیم ، مانیری کی طر...
19/10/2025

ایک اور ایوارڈ
دوستوں ؛ جیسا کہ اپ صاحبان کو معلوم ہے کہ
بیدار زلمی کے خدمات کو دیکھتے ہوئے اج الخیر تنظیم ، مانیری کی طرف سے منعقدہ پروگرام " الخیر سلام خدمت ایوارڈ شو 2025 میں بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن کو ایوارڈ سے نوازا دیا گیا۔ پروگرام میں جنرل سیکرٹری زکریا خان یوسفزئی نے بھی شرکت کی ۔
ایوارڈ بیدار زلمی کے رضاکاروں کی خدمات کا اعتراف ہے۔ بیدار زلمی، الخیر تنظیم مانیری صوابی کا شکریہ ادا کرتے ہے اور اس اُمید کا اظہار کرتے ہے، کہ صوابی کی تنظیمات فلاحی کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرے گی۔ انشاءاللہ

د بل د ہوائی فائرنگ پہ گولی لگیدلی اجلان ماشوم د تپوس پہ موقع۔۔۔
23/09/2025

د بل د ہوائی فائرنگ پہ گولی لگیدلی اجلان ماشوم د تپوس پہ موقع۔۔۔

د ڈاگی یو غریب پلار بچی د بل چا د خوشحالی د ہوائی فائرنگ د وجی لگیدلی وو نن ئ آپریشن کامیاب شوو الحمدللہ دعاگانی ورتہ کو...
23/09/2025

د ڈاگی یو غریب پلار بچی د بل چا د خوشحالی د ہوائی فائرنگ د وجی لگیدلی وو نن ئ آپریشن کامیاب شوو الحمدللہ دعاگانی ورتہ کوے چی اللہ پاک ورلہ روغ صحت ورکی۔امین

Adresse

23340, Nouvelle-Aquitaine
Gentioux
23340

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Zakarya khan yousafzai official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Catégorie