03/10/2021
مشتاق احمد نے مڈھ اوورسیز فاؤنڈیشن کو پانچ سو یورو کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول فرمائے اور ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
Midh pargana social services Social services in midh pargana
03/10/2021
مشتاق احمد نے مڈھ اوورسیز فاؤنڈیشن کو پانچ سو یورو کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول فرمائے اور ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
انشاءاللہ مڈھ اوورسیز فاؤنڈیشن کی پیرس فرانس میں مختلف کاموں کے حوالے سے ایک میٹنگ رکھی گئی ہے جس میں مختلف فلاححی کاموں پر بات چیت ہو گی اوورسیز فاؤنڈیشن کے تمام ممبرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
Address.Restaurant SHAH NAWAZ
15 Avenue Salvador Allende
93800 Epinay-sur-Seine
Meeting Sunday 03 october 2021 12H00
12/09/2021
اللہ پاک قبول فرمائے
11/09/2021
ماشاء اللہ
نعیم گوندل نے مڈھ اور اوورسیز فاؤنڈیشن کو دو سو یورو کاعطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول فرمائے
07/09/2021
حسین شاہ نے مڈھ اوورسیز فاؤنڈیشن کو سو (100) یورو کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول فرمائے
07/09/2021
عرفان مانے کا مڈھ اوورسیز فاؤنڈیشن کو پانچ سو یورو کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول فرمائے
06/09/2021
دلدار احمد نے مڈھ اوورسیز فاؤنڈیشن کو €500 یورو کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول و منظور فرمائے
05/09/2021
محمد عمران نے مڈھ اوورسیز فاونڈیشن کو دو سو یورو کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول فرمائے
04/09/2021
ثقلین گوندل نے مڈھ اوورسیز فاؤنڈیشن کو پانچ سو یورو کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول کرے
04/09/2021
طاہر گوندل نے مڈھ اوورسیز پاونڈیشن کو 300 یورو کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول کرے
04/09/2021
ظفر اقبال نے مڈھ اوورسیز فاؤنڈیشن کو 50 ہزار rs کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول کرے
03/09/2021
عامر گوندل نے مڈھ اوورسیز فاؤنڈیشن کو پانچ سو یورو کا عطیہ کیا ہے اللہ پاک قبول کرے