01/12/2025
ہائے کراچی! 💔
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو
تیری گفتار پہ لعنت، تیرے دربار پہ تُھو
کتنے ہی معصوم کراچی کی بدانتظامی کھاتی جارہی ہے اور کب تک کھاتی رہے گی؟؟ 😭
یہ کراچی پاکستان کو سب سے زیادہ پیسہ بنا کر دینے والا شہر، یہ مناظر اس وقت کے ہیں جب ایک چھوٹے سے بچے کا جسد کئی گھنٹے بعد ایک گٹر سے نکالا گیا، وہ بچہ جو اپنی ماں کی انگلی چھڑا کر ذرا سا بھاگا اور مین ہول مین گر گیا کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی نہ نکال سکا اور جب نکالا تو اس ماں کی گود اجڑ چکی تھی، یہ گٹر میں گرنے کا کوئی ایک واقعہ نہیں ہے اب میں آپکو نیچے کمنٹس میں ایک تصویر دکھاتا ہوں جہاں سڑک کنارے ایک بینر لگا ہوا ہے اسکو زوم کر کے دیکھنا اور اسکے ساتھ سڑک پر میں ہول دیکھنا آپکو سمجھ آئے گی کہ آپ کن کے شکنجے میں ہو اور اور راہ فرار آخر ہے کیا...
جہانزیب پاکستانی

01/12/2025
27/11/2025
27/11/2025
27/11/2025
23/11/2025