31/03/2024
Happy Resurrection Day ❤️
کل کائنات اور تمام اھل ایمان کو یسوع المسیح کا مردوں میں سے جی اٹھنے کی عید مبارک ❤️ ۔
The organization formed to protect the rights of minorities living in pakistan, so that they can have equality and justice.
31/03/2024
Happy Resurrection Day ❤️
کل کائنات اور تمام اھل ایمان کو یسوع المسیح کا مردوں میں سے جی اٹھنے کی عید مبارک ❤️ ۔
04/01/2023
رختِ دل باندھ لو دل فگارو چلو
پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو💔
04/01/2023
❤️کج شوق سی یار فقیری دا
کچ عشق نے در در رول دتا
کج ساجن کسر نہ چھوڑی سی
کج زہر رقیباں گھول دتا
کج ہجر فراق دا رنگ چڑھیا
کج درد ماہی انمول دتا
کج سڑ گئی قسمت بد قسمت دی
کج پیار وچ جدائی رول دتا
کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن
کج گل وچ غماں دا طوق وی سی
کچھ شہر دے لوگ وی ظالم سن
کچھ سانوں مرن دا شوق وی سی❤️
17/11/2022
آخری تاریخ کا انتظار کیئے بغیر درخواستیں جمع کروائیں۔یہ آپ کا حق ھے ۔ حکومتی سطح پر اقلیتی طلباء کی مالی امداد کے سلسلہ کی ایک کڑی۔
14/08/2022
خداکرے میری ارض پاک پہ اترے وہ
وہ فصل گل جسے کبھی اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے،کھلا رہے برسوں🇵🇰
یہاں خزاں کوکبھی گزرنےکی مجال نہ ہو💚
05/01/2022
Thousands of orators and writers all
world have praised the charisma of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto. Mr. Bhutto was undoubtedly a lion-hearted, indomitable and a tireless leader. He was the man of millennium perhaps a plucky political thinker. He was a matchless phenomenon who still rules over every heart. People are greatly inspired by his heroism, self sacrifice and invincible personality💚🖤❤
03/11/2021
Wishing everybody a very Happy Dewali🤗. May the festivity of lights fill your heart 💗 and home with prosperity , smiles and joy. May this day illuminate your life with unbound happiness and bring you out of dark agonies.
Warm Regards💞,
" بینآلاقوامی مذہبی ھم آہنگی " دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ثابت ھوئی۔ جبری تبدیلی مذہب کے بل پر اقلیتی مذہبی و سیاسی رہنماوں کو حسب معمول نظر انداز کر دیا گیا اور اسے رد کر دیا گیا ۔
اقلیتی مذہبی و سیاسی رہنماوں کی خاموشی ایک بڑا المیہ ۔
19/09/2021
Ray of Hope