Saidpur model village

Itinéraire Site Web

Saidpur model village Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Saidpur model village, Service social, Paris.

We are the RED INDIANS of Islamabad & facing existential threats to our culture & identity while nobody speaks for betrayal & cruelty of state being a coldest monster to locals of Islamabad & giving treatment like red Indians for past 65 years !!

Asma Malik voice of locals & red Indians of Islamabad , we appreciate her struggles for mutasreen islamabad & pray for h...
26/10/2026

Asma Malik voice of locals & red Indians of Islamabad , we appreciate her struggles for mutasreen islamabad & pray for her success in this aim to serve humanity by raising voice for voiceless vulnerable communities 🤲🏼🤲🏼

آجکل اسلام آباد والوں کی حالت اس عاشق نا مراد کی طرح ہے جو اپنی محبوبہ کی رخصتی پر ایک آخری یاسیت بھری نگاہ ڈالتا ہے ، ا...
26/10/2026

آجکل اسلام آباد والوں کی حالت اس عاشق نا مراد کی طرح ہے جو اپنی محبوبہ کی رخصتی پر ایک آخری یاسیت بھری نگاہ ڈالتا ہے ، ایسا نہیں کہ وہ دوبارہ نظر نہیں آئے گی، لیکن جیسی وہ اب ہے ویسی دوبارہ کبھی نہیں رہے گی۔
اسلام آباد سے محبت کرنے والوں کا درد بھی کسی نامراد عاشق سے ملتا جلتا ہے۔ لڑکی کا باپ کچھ طاقتور لوگوں سے مجبور ہو کر ان کے بیٹے کو رشتہ دے دیتا ہے۔ جس شہر کو کبھی خاموشی، قدرتی حسن اور ہریالی کے لیے جانا جاتا تھا ، خواہش کرنے والوں نے اسے مین ہیٹن بنانے کا تہیہ کر لیا ہے۔ جو چاہے آپ کا ڈنڈا کرشمہ ساز کرے۔ پاکستان کس کے ہاتھ میں چلا گیا ہے سمجھ نہیں آ رہی۔ اسلام آباد جیسے شہر سے جو عشق ہے ہمیں وہ کہیں ماضی کی ایک یاد بن کر سلگتا رہے گا کیونکہ اب اسلام آباد وہ اسلام آباد نہیں رہے گا۔ آپ ہزاروں ایکڑ پر نیو یارک طرز کا ڈاؤن ٹاؤن تو بنا دیں گے مگر اس شہر کی جنگلی حیات کا کیا حضور ان کے گھونسلے تو ختم ہو جائیں گے۔ آپ کو میں ہیٹن بنانا ہے تو ڈی ایچ اے گندھارا کو بنا لیجیے یا کوئی اور جگہ تلاش کر لیجیے۔ کیوں دنیا کے دوسرے خوبصورت شہر کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کو preserve اور conserve کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد ہماری محبوبہ ہے خدارا اسے ہم سے نا چھینیے ، ہم اسے موٹا اور بھدا نہیں دیکھ سکتے۔ اسے ابھی کچھ اور دن جی لینے دیں۔ باقی جان کی امان والا زمانہ تو چلا گیا، مطلق العنانیت کا دور ہے لیکن ہم پھر بھی اپنی محبوبہ کے لیے ایک آواز ضرور اٹھائیں گے کہ اس کا رشتہ ہمیں نہیں دیتے نہ دیں لیکن ساٹھ سال کے بڈھے کھوسٹ موٹی توند والے پراپرٹی ڈیلر کو تو نہ دیں۔ اس پر جعلی لیپا پوتی کا غازہ نہیں چاہیے ، وہ جیسی نازک ہے اسے ویسا رہنے دیں! لیکن ہم تو دیوانے لوگ ہیں آپ کی ریشہ دوانیوں کو کہاں سمجھ سکتے ہیں، کہانی ساری economics کی ہے جو ہمارے پلے نہیں پڑتی ہمیں تو اسلام آباد کی ہریالی، خوشبو اور رومانویت سے غرض ہے جسے قالین بھیا نوچنے پر آ گئے ہیں تو وہ نوچ کے ہی چھوڑیں گے!
Tehreer (Noman Abbasi)

26/10/2026

Wakeup Islamabad 🚨 If you want to save Islamabad, becoming a concrete jungle just like Lahore

🌳 SAVE F9 PARK: ISLAMABAD'S "LAST BREATHING LUNG" 🚨
Interior Minister Mohsin Naqvi has announced development plans for F-9 Park (Fatima Jinnah Park), reportedly covering around 400 acres. The government says it wants a Hyde Park-style makeover and a greener Islamabad. No design, budget or completion date has been announced yet.
For many residents, F-9 Park is the capital's last big green escape, with jogging tracks, a natural stream, trees and open space for families. The big question is whether the development protects this green lung or puts it at risk. 🌿
Follow for Islamabad updates, breaking news and exclusive stories.


F9 Park Islamabad, Fatima Jinnah Park, Save F9 Park, F9 Park development, Mohsin Naqvi, Islamabad Hyde Park, Islamabad parks, CDA Islamabad, Islamabad green belt, Islamabad news, Overseas Pakistanis, Pakistani, Pakistan, Imran Khan, Islamabad, Karachi, Lahore, Rawalpindi, Punjab, Kpk, Sindh, Balochistan, USA, UK, England, Kashmir, Azad Kashmir, Mirpur, Gujrat, Pakistanis in USA, Pakistanis in UK, Pakistani diaspora, Islamabad residents abroad

26/10/2026

Thanks shehzad iqbal & Geo news for being voice of innocents & i am desperately waiting for Hamid mir program on effectes of saidpur village & 4500 kanals of unpaid land of shamlats & other unpaid records of saidpur village & cda government agreements with locals of model village and heritage village!!
I hope world will see what injustices are done to locals of Islamabad & saidpur specifically & promises & agreements broken just for greed of land & money !!

پاکستانی بیوروکریسی کا آئیڈیلکامران لاشاری پاکستان کے ممتاز سابق بیوروکریٹ ہیں، جنہوں نے لاہور اور اسلام آباد کی ترقی، ت...
25/10/2026

پاکستانی بیوروکریسی کا آئیڈیل

کامران لاشاری پاکستان کے ممتاز سابق بیوروکریٹ ہیں، جنہوں نے لاہور اور اسلام آباد کی ترقی، تاریخی عمارتوں کی بحالی، باغات، سیاحت اور ثقافتی ورثے کے تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا۔

ان کے والد مجید لاشاری شاعر تھے۔ کامران لاشاری کے مطابق والد کی شاعری اور تخلیقی سوچ نے ان کی شخصیت پر گہرا اثر ڈالا۔ انہوں نے تعلیم مکمل کرکے سول سروس اختیار کی،
1979ء میں سول سروس میں شمولیت اختیار کی اور گریڈ 22 تک پہنچے۔ نمایاں عہدے:
* اسسٹنٹ کمشنر اور مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنر
* ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور (1998–2003)
* چیئرمین سی ڈی اے اسلام آباد (2003–2008)
* چیف کمشنر اسلام آباد
* وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم، ماحولیات اور ہاؤسنگ
* چیف سیکرٹری سندھ
* ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی (2012–2025)

ان کے پانچ سالہ دورِ سربراہی میں سی ڈی اے سے منسلک نمایاں منصوبے:
* سیدپور ماڈل ولیج اور دامنِ کوہ کی تزئین و آرائش
* مونال ریسٹورنٹ، پیر سوہاوہ کا منصوبہ
* راول لیک ویو پارک کی ترقی
* سیونتھ اور نائنتھ ایونیو کی تعمیر
* چائنا چوک انڈر پاس اور دیگر انڈر پاسز
* اسلام آباد ایکسپریس وے کی بہتری
* زیرو پوائنٹ انٹرچینج کی منصوبہ بندی
* شکرپڑیاں آرٹس اینڈ کرافٹس ولیج
* سٹیزنز کلب اور لیڈیز کلب کے منصوبے
* تین درجن سے زائد پارکوں، کھیل کے میدانوں اور گرین بیلٹس کی ترقی
کامران لاشاری نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور ہوتے ہوئے بھی وہ دفتر جانے سے پہلے اپنی والدہ سے ملتے تھے۔ ان کی بعض دوستیاں ساٹھ سال سے زیادہ پرانی ہیں اور وہ اپنے بچپن کے دوستوں سے جمعے کے روز ملاقات کا اہتمام کرتے رہے ہیں
انہوں نے فلاحی تنظیموں کی معاونت اور سماجی سرگرمیوں میں دلچسپی لی۔ ان کا مؤقف ہے کہ سرکاری افسران کو اعتماد، مناسب وقت اور تخلیقی آزادی ملنی چاہیے تاکہ وہ بہتر نتائج دے سکیں۔
13 مئی 2025ء کو والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کی سربراہی سے سبکدوش ہوئے۔
کامران لاشاری ان بیوروکریٹس میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے ترقی کو صرف سڑکوں اور عمارتوں تک محدود نہیں رکھا بلکہ تاریخ، تہذیب، ثقافت اور شہری خوبصورتی کو بھی اہمیت دی۔
اللہ پاک لاشاری صاحب کو سلامت رکھے۔ انہیں ہمیشہ مخلوقِ خدا کی خدمت کی توفیق دے”آمين۔

23/10/2026
23/10/2026

سی ڈی اے چیئرمین آفس کے سامنے شہری کا احتجاج، سی ڈی اے پر حقوق نہ دینے کا الزام۔ اعلیٰ حکام سے گزارش ہیں انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے جس میں بقایا رہ جانے والے حقوق کی نشاندھی کی جائے اور متاثرین اسلام آباد کو سن کر ان کے حقوق دیے جائیں آپ کی عین نوازش ہوگی۔

Adresse

Paris

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Saidpur model village publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Catégorie