مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
حضرت محمد اللہ کی آخری نبی ہیں قادنیوں پر اور قادیانی سوچ پر لعنت
یااللہ ہمیں ظالم حکمرانوں سے نجات دلا اور ہم اپنے گناہوں کی توبہ مانگتے ہیں آمین
IK Daily News
پاکستان تحریک انصاف اور کپتان عمران خان کی ہر خبر سے باخبر رہنے کہ لیے پیج کو لائیک اور فالو کریں
13/08/2025
الحمداللہ آئی ایس ایف
ISF پنجاب کے صدر کو 2 سال بعد رہا کردیا گیا۔
12/07/2025
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور خیبرپختونخوا سے آئے مہمان رائیونڈ روڈ لاہور پر موجود
_*لاہور پہنچنے پر کارکنان نے علی آمین گنڈاپور کا استقبال کیا۔*_
.
کے پی کے کا قافلہ چناب ٹال پلازہ پر پُہنچ گیا
Kharian pohnch ay hn
_*اگر ہمارا قافلہ روکا گیا ہمارا دھرنا ہوگا عمران خان کی رہائی کے کیے پنجاب سےتحریک کا آغاز ہوچکا ہے۔۔*_
_*اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر*_
*_علی آمین گنڈاپور کا بڑا دعویٰ_*
*_وہ دن جلد آنے والا ہے جب میں گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر عمران خان کو پشاور کے سی ایم ہاؤس کی جانب لے جاؤں گا۔۔۔_*
*_اللّٰہ کرے جلد ایسا ہو۔۔۔آمین_*❤️🤲🏻
پنجاب کی قیادت نکلے گی کارکنان پنجاب سے نکلیں گے اگر تحریک کے خدو خال پہلے ہی بتا دوں تو بات خراب ہو سکتی ہے آگے آگے دیکھتے جائیں ۔
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی
12/07/2025
*_جہلم میں قافلے کا مختصر قیام_*
*_وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی اسپیکر بابر سلیم سواتی سے مشاورت_*
*_جہلم میں مزید گاڑیاں قافلے کے ساتھ شامل ہو گئی ہیں 🔥_*
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Site Web
Adresse
Paris
