Minhaj News France

Minhaj News France

Partager

LOVE - PEACE - KNOWLEDGE

Photos from Minhaj News France's post 28/01/2020

🎈🎈*** قائد ڈے 2020 ***🎈🎈
منہاج القرآن فرانس نے قائد ڈے 2020 کی تیاریاں شروع کر دی۔ چند روز قبل ہونے والی کیبنٹ کی میٹنگ میں پلانینگ کو حتمی شکل دے دی گئی۔ یورپ بھر سے مہمان تشریف لارہے ہیں۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنینشل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خصوصی شرکت۔ 19 فروری کو شاندار محفلِ سماع ہوگی۔ قائد محترم کو ممبر شپ کے زریعے سے تحفہ پیش کیا جائیگا۔

Photos from Minhaj News France's post 28/01/2020

گزشتہ شب منہاج القرآن فرانس کے سنئیر ساتھی حاجی عنصر محمود کے ہاں فاتحہ خوانی ۔ چند ہفتوں قبل اُنکی ماموں کی بیٹی پاکستان میں اچانک وفات پاگئیں تھیں۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔

Photos from Minhaj News France's post 25/01/2020

پیرس:
مرکز منہاج القران کرائی میں ماہانہ محفل میلاد جاری و ساری ہے جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا بعد ازاں ثناء خواں مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیہ نعت پیش کیں اس محفل میں مہمان خصوصی ڈاریکٹر منہاج القران انٹرنیشنل فرانس و یورپ جناب علامہ حسن میر قادری صاحب کا خصوصی بیان جاری ہے جبکہ اس موقع پر صدر منہاج القران انٹرنیشنل فرانس راجہ بابر حسین، نائب صدر منہاج یوتھ لیگ ذیشان ملک نے خصوصی شرکت کی نیز سرپرست اعلی سید شبیر حسین شاہ صاحب نے میزبانی کے فرائض سرانجام دیئے اور انتظامی معاملات کی دیکھ بھال کی۔

Photos from Minhaj News France's post 23/01/2020

پیرس:
مرکز منہاج القران انٹرنیشنل فرانس میں گذشتہ رات منہاج القران انٹرنیشنل فرانس کے تمام فورمز کی مشترکہ میٹنگ میں قائد ڈے کی تیاری کے لئے پلاننگ، ٹارگٹ اور ٹاسک کی ذمہ داریاں صدر منہاج القران انٹرنیشنل فرانس راجہ بابر حسین اور ڈاریکٹر منہاج القران انٹرنیشنل فرانس و یورپ جناب علامہ حسن میر قادری کی سرپرستی میں دیدی گئیں ۔

20/01/2020

سینئر نائب صدر پریس کلب فرانس ایاز محمود ایاز صاحب کی والدہ محترمہ رضاء الاحی سے وفات پا گئی ہیں آللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین منجانب منہاج القران انٹرنیشنل فرانس ۔

Photos from Minhaj News France's post 20/01/2020

چوہدری ظفر اقبال ککرالی (سابق صدر شوریٰ MQI فرانس و سنئیر رہنماء PAT فرانس ) کے چھوٹے بھائی بشیر عُرف تھانیدار مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیےمحفلِ ختم شریف مرکز منہاج القرآن فرانس میں منعقد ہوئی۔ لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ قاری صدیق صاحب کی تلاوت کے بعد زاہد محمود چشتی اور حافظ معظم صاحب نے زبردست نعتیہ کلام پیش کیے۔امیر MQI فرانس علامہ حسن میر قادری، حافظ سید حامد فاروق بخاری ، ARY پروگرام کریمنل موسٹ وانٹیڈکے ہوسٹ علی رضا صاحب نے گفتگو فرمایا اور علامہ حافظ اقبال اعظم نے دعا فرمائی۔

Photos from Minhaj News France's post 13/01/2020

منہاج القرآن فرانس کی ذیلی تنظیم کلیشی صوبوا کے زیر اہتمام گیارہویں شریف کی محفل کا اہتمام۔ مرد اور خواتین کی شرکت۔ خطاب علامہ حسن میر قادری صاحب امیر MQI فرانس۔ محفل کا آغاز خوبصورت تلاوتِ کلام پاک سے علامہ صاحب کے فرزند عمر بھائی نے کیا۔ کلیشی صوبوا کے زیرِ اہتمام گزشتہ کم و بیش بارہ سالوں سے ماہانہ روحانی نشستوں کا اہتمام ہوتا آرہا ہے جس کا سحرا وہاں کے دیگر احباب جو ٹیم کا حصہ رہے اُنکے علاوہ حاجی اصغر صاحب جوکہ سرپرست کلیشی صوبوا ہیں اور منظور حسین بھٹی صاحب کو بھی جاتا ہے۔ نئی ٹیم جس کے صدر سید آصف شاہ صاحب نے تشریف لانے والے تمام مہمانون کا آخر میں شکریہ بھی ادا کیا۔

Photos from Minhaj News France's post 11/01/2020

ممبران منہاج یوتھ لیگ فرانس نے صدر MYL محترم شُعیب اشفاق کی سربراہی میں امیر منہاج القرآن فرانس علامہ حسن میر قادری صاحب کو عمرے کی ادائیگی پر مبارک باد دی اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔

Photos from Minhaj News France's post 10/01/2020

گزشتہ روز منہاج القرآن فرانس کی NEC (نیشنل ایگزیکٹیو کونسل) کی،سال 2020 کی پہلی میٹنگ۔ دیگر امور کے علاوہ قائد ڈے 2020 کو زبردست انداز سے آرگنائزر کرنے اور اُس کی تیاری پر ڈسکشن ہوئی۔ اِس موقع پر امیر منہاج القرآن فرانس علامہ حسن میر قادری کو عمرے کی ادائیگی پر مبارک باد پیش کی گئی اور آخر میں سیکر یٹری جنرل MQI فرانس چوہدری سلمان اسلم نے اُنکی اعزاز میں ممبران NEC کے ہمراہ کھانے کا اہتمام کیا۔

Photos from Minhaj News France's post 08/01/2020

جنرل سیکریٹری MQI گارج سارسل محترم چوہدری رازق حسین گجر صاحب کی تقریبا ایک ہفتہ قبل ممانی جان اور اب دو روز قبل ماموں جان بھی پاکستان میں وفات پاگئے ہیں ۔ ساتھیوں کے وفد نے اُنکے ہاں جاکر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔ اِس موقع پر وقفے وقفے سے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جارہی رہا۔

Vous voulez que votre entreprise soit Service Du Gouvernement la plus cotée à Paris ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Emplacement

Site Web

Adresse


Paris