پاکستان تحریک انصاف کہوٹہ

پاکستان تحریک انصاف کہوٹہ

Share

Pakistan Tehreek Insaf page for Kahuta region.

13/07/2024

صدر PTI تحصیل کہوٹہ کرنل (ر) سعید جنجوعہ نے تنظیمی اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ سابق امیدوار کرنل (ر) شبیر اعوان نے کچھ تنظیمی لوگوں کو کہا تھا کہ اگر مجھے PTI کا ٹکٹ نہ ملا تو میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا اور آج بڑے نظریاتی بنے پھرتے ہیں کرنل (ر) سعید جنجوعہ نے مزید کہا کہ انہوں نے ٹکٹ کیسے حاصل کیا یہ مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔۔!!

Photos from ‎پاکستان تحریک انصاف کہوٹہ‎'s post 08/05/2024

آپ نے دو مرتبہ pp7 کی عوام کے ساتھ ایسا کیا سیٹ جیت کر اس کی حفاظت نہیں کر سکے کیا عوام اس کا مطلب یہ سمجھے کے آپ وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں ۔۔کیونکہ کرنل شیر خان شہید تو 9 مٸی کو تو شہید نہیں ہوے تھے یہ پیغام آپ کس کو دے رہے تھے کے ہمیں نہ چھیڑوں ہم بھی آپ کے ساتھ ہے ۔۔اگر آپ عوام کی سیٹ کی حفاظت نہیں کر سکتے تھے تو الیکشن کیو لڑا آپ نے۔۔

05/05/2024

نو منتخب صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب و سابقہ صوبائی وزیر کھیل و ثقافت ملک تیمور مسعود اکبر سے پارٹی قائدین ، تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کی ملاقات
اس موقع پر صدر PTI تحصیل کہوٹہ کرنل سعید جنجوعہ فخرے مٹور کی خصوصی آمد
پارٹی کی جانب سے نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

14/02/2024

کسی کا جیتا ھوا میڈل زبردستی چھین کر اپنے گلے میں ڈالنے سے
بندہ ونر نہیں ڈکیت کہلاتا ھے..

14/02/2024

کرنل شبیر کو جب خریدنے کی کوشش کی گئی تو جواب ملا۔
میں صغیر نہیں شبیر ہوں۔
زلت کی جیت سے عزت کی ہار بہتر ہے۔

08/02/2024

First bot result
Kabal Panda Shah
PTI 176
PMLN 76

08/02/2024

مریم نواز کو جتوانے کے لئیے ریاستی طاقت کا استعمال. عمران ریاض خان

08/02/2024

راولپنڈی اور اسلام اباد میں نیٹ ورک بند

05/02/2024

الیکشن کمپین 2024 حلقہ NA.51 & PP.7

حلقہ پی پی سیون تحصیل کہوٹہ یونین کونسل ہوتھلہ اہلیان ہوتھلہ ایڈوکیٹ فاروق اعوان صاحب کی جانب سے تحریک انصاف عمران خان کے نامزد امیدوار قومی اسیمبلی صوبائی حلقہ پی پی سیون ٹکٹ ہولڈر کی آمد پر زبردست استقبال کیا گیا

05/02/2024

جی پی او چوک مری میں آج ن لیگ کا جلسہ اس قبل پی ٹی آئی کارکنان نے جلسہ کردیا سخت برفباری، گرفتاریاں پولیس گردی مگر جنون سب پر حاوی انشاء اللہ 8 فروری ہر ظلم کا بدلہ ووٹ سے

04/02/2024

تمام دوست احتیاط کریں دو تین دن موٹر سائیکل کم استعمال کریں اگر استعمال بھی کرنا ہے تو شناختی کارڈ اپنا ساتھ نہ لے کے جائیں ٹاسک یہ ملا ہے شناختی کارڈ جتنے بھی ہو سکے یوتھ کے اکٹھے کر کے ان کا چلان کیا جائے شناختی کار اکٹھے کر لیے جائیں تاکہ کم سے کم ووٹ کاسٹ ہو سکے

ہو سکے تو اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کپتان کی خاطر 🙏

Want your business to be the top-listed Government Service in Birmingham?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


8 Victoria Road
Birmingham
B689UH