PTI Last Hope IK

PTI Last Hope IK

Share

میں بھی عمران خان ہوں عہد کرتا ہوں خان کے ساتھ یہ جنگ جاری رہے گی انشاللہ 💪

11/03/2024

RAMADHAN 🌙KAREEM TO ALL MY FAMILY & FRIENDS
I PRAY WE ALL HAVE A BLESSED MONTH
IN SHA ALLAH 🤲🏼

07/03/2024

*میرے پاکستانیوں بہت غور سے شیر افضل مروت کی بات کو سُنیں , بار بار سُنیں*

‏" آپکا لیڈر عمران خان اپنی قوم سے، آپ سے سب یہ توقع کرتا ہے کہ جب وہ احتجاج کی کال دے تو پورا پاکستان امڈ کے نکلے گا،
اسلام آباد میں کم از کم پچاس ہزار سے ایک لاکھ عمرا خان خے متوالے سڑکوں پر نکل آئیں،
عمران خان کی مظریں اور عمران خان امیدیں آپ سب سے ہیں"

27/02/2024
26/02/2024

ہندوستان سے علیحدگی کے بعد
پاکستانی عوام کو گائے کا گوشت کھانے
کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی.

26/02/2024

صحافی اسد طور کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، عمران ریاض خان کے بعد اسد طور کی گرفتاری آزادی صحافت پر ایک اور بڑا حملہ ہے، اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو اس سے قانونی طور پر پوچھ گچھ ہونی چاہیے اس طرح سے جبری گرفتاریاں کسی سے اس کے بولنے کا حق نہیں چھین سکتی ہیں۔
*قاسم سوری*

26/02/2024

لودھراں این اے 154 میں جس چیز کا ڈر تھا وہ ہوگئ
مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدا لرحمن خان کانجو کو دوبارہ گنتی میں دس ہزار کی لیڈ سے جتوا دیا گیا،
جبکہ رانا فراز نون 6500 ووٹوں سے یہاں جیتے ہوئے ہیں
*ذرائع کا دعویٰ*

26/02/2024

*Breaking News*🚨🇧🇫
‏لودہراں کے حلقہ این اے 154 میں دوبارہ گنتی،مسلم لیگ ن کے امید وار عبدالرحمان کانجو کامیاب، اس سے پہلے پی ٹی آئی امیدوار رانا فراز نون کامیاب ہوئے تھے۔

26/02/2024

‏بیرسٹر احسن پیرزادہ کے مطابق سوا 4 گھنٹے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم دفتر جس کی بتیاں گل تھیں . 9 بج کر 5 منٹ پر ایک گارڈ باہر آیا اور بتایا کہ اسد طور کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ھے اور ایک پرچی دی ، جس پر درج تھا کہ " میری 78 سالہ ماں کو کسی رشتہ دار کے گھر چھوڑ دیا جائے ، کیونکہ اسد طور اور ان کی ماں اکیلے رہتے ہیں . "

06/02/2024

مرشد عمران خان کی جیل سے لی گئی تصویر یاللہ تیرہ لاکھ شکر خان کا دیدار کروا دیا آنکھیں ترس گئیں تھیں آج ٹھنڈک مل گئی 😍😍😍

05/02/2024

🚨🇧🇫✌️ *بانی چیئرمین عمران خان کا قوم کے نام پیغام:*

‏8 فروری جہاد کا دن ہے جَو تعین کرے گا آپکی آزادی اور اس ملک کی خود مختارِی کا۔مجھے شدت سے 8 فروری کا انتظار ہے جب میری قوم ووٹ ڈالنے نکلی گی اور غلامی کی زنجیریں توڑے گی اور ثابت کرے گی کہ ہم ایک زندہ قوم ہے۔

04/02/2024

‏خان صاحب نے میرے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ اگر 8 کو میری قوم ووٹ ڈالنے نِکل آئی اور میں زندہ رہا تو 10 کو ملاقات ہوگی۔مشال یوسفزئی

دیکھو پاکستانیوں قید میں بیٹھے شخص کو تم پر کتنا بھروسہ اور یقین ہے اس کا مان نا ٹوٹنے دینا۔۔۔!!!

03/02/2024

‏عمران خان پی پی سی سیکشن 496 کے مرتکب پائے گئے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کیس ثابت ہوگیا، عدالت انہیں 7 ، 7 سال کی سزا اور ان پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کرتی ہے، جرمانے کی عدم ادائیگی پر دونوں کو مزید چار ماہ مزید بطور گزارنا ہوں گے، 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ۔۔۔!!!

Want your business to be the top-listed Government Service in Birmingham?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Birmingham