بڑی خبر
معصوم شاہ باچا نے عوامی نیشنل پارٹی کو قادیانی کہنے پر معافی مانگ لی۔انہوں نے کہا کہ بیوی بیٹے اور بیٹیوں نے بھی مجھے کہا کہ ہم بھی نیشنلیان ہے کیا ہم قادیانی ہے ساتھ میں قسم کھا کر کہا کہ شکیل خان شراب کباب کا شغل نہیں کرتا وہ صرف سیاست کرتا ہے اور اپنا دشمنی پالتا ہے ۔👊
ANP Lovers
Belive Peace Democracy Development, Afghan Non-Violence
Iٰm Liberal,Secular&Democratic Bacha Khani 🚩🇦🇫
03/06/2026
بڑی خبر
معصوم شاہ باچا نے عوامی نیشنل پارٹی کو قادیانی کہنے پر معافی مانگ لی۔انہوں نے کہا کہ بیوی بیٹے اور بیٹیوں نے بھی مجھے کہا کہ ہم بھی نیشنلیان ہے کیا ہم قادیانی ہے ساتھ میں قسم کھا کر کہا کہ شکیل خان شراب کباب کا شغل نہیں کرتا وہ صرف سیاست کرتا ہے اور اپنا دشمنی پالتا ہے ۔👊
میرے والد محترم محمد اسماعیل گگیانی بمعہ میاں طارق شاہ باجوڑی ، نوروز اورکزٸ چیرمین الیکشن کمشن اورکزٸ ، صدر نثار لالا ، فہیم خان ، ملک عباس ایڈوکیٹ ، قاری انور ، حلال محمدزٸ اور دیگر ساتھیوں نے SMS کے خلاف ایس ایچ او تھانہ فقیرآباد عاطف خان کو دے دیا ۔۔۔۔ 👊♥️🚩
Aimal Wali Khan
الحمد اللہ کچھ دیر میں پشاور تھانہ فقیر آباد پولیس سٹیشن میں SMS کے خلاف ایف آئی آر درج کیا جائیگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منجانب محمد اسماعیل گگیانی♥️🚩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Street 12 Khayat Abad Peshawar
Birmingham
25000