Jutt Federation of The United Kingdom

Jutt Federation of The United Kingdom

Share

برطانیہ میں بسنے والے تمام جٹ برادران کو خوش آمدید
اتحاد، اتفاق اور یکجہتی

27/05/2026

جٹ فیڈریشن برطانیہ کی طرف سے تمام اہلِ وطن اور امتِ مسلمہ کو دلی عید مبارک 🌙

اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن ہم سب کے لیے خوشیوں، رحمتوں، امن، ترقی اور کامیابی کا پیغام بنائے۔
عید کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے باعثِ سکون و برکت ہوں۔ آمین۔

Jet Federation of Pakistan and International

27/05/2026

قربانی صرف جانور کی نہیں،
بلکہ اپنے خوف، آرام، اور محدود سوچ کو چھوڑنے کا نام بھی ہے۔
جو لوگ بڑے خوابوں کے لیے قربانی دینا سیکھ لیتے ہیں،
وہی آخرکار کامیابی کی نئی مثال بنتے ہیں۔
قربانی جتنی بڑی ہو،
کامیابی بھی اکثر اتنی ہی غیرمعمولی ہوتی ہے۔

عید الاضحیٰ مبارک

سالار محسن وڑائچ (تمغہ عزم)
CEO | Entrepreneur | Career Coach

27/05/2026

May this blessed Eid bring peace, happiness, good health, and endless blessings to you and your family.
May your home always be filled with love, success, and prosperity.

Warm wishes,
Mustasam Mehmood Aziz Warraich
Birmingham, England

08/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے ۔نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کیا جائے گا۔۔۔۔
آمین ثمہ آمین یارب العالمین۔۔۔

04/05/2026

پاکستان کی تمام جٹ برادری کو 3 مئی جٹ کنونشن میرپور خاص سندھ کی کامیابی کی مبارکباد! 🎉 خاص کر
جٹ الائنس سندھ کے تمام لوگوں کو یہ سب جٹ برادری کا آپس کا اتحاد اورایماندار قیادت کی روشن مثال ھے
ان شاء اللہ یہ اتحاد مزید مضبوط ہوگا اور ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ اور ھماری پنجاب کی تمام فیڈریشنز جٹ تنظیموں لیڈران ممبران کی طرف سے سندھ میں جٹ الائنس کے صدر ایگزیکٹو ممبران لیڈران ایڈمنز اور ساری جٹ برادری کو بہت بہت مبارک ھو جٹ کنونشن کی کامیابی پر
چوھدری شاھد رفیق باجوہ چیرمین جٹ فیڈریشن انٹرنیشنل

29/04/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Birmingham?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


The
Birmingham