23/07/2026
آج کا الیکشن ٹائٹل نہیں ذمہ داری دے گا۔
آنے والے دو سال، ہمارے ملک کے لیے، ہماری جماعت کے لیے اور ہمارے لیڈر کے لیے نہایت اہم ہیں۔
میری تمام ووٹرز اور ریجنل لیڈرز سے درخواست ہو گی، اپنے ووٹرز کو دونوں ٹیموں کے منشور، صلاحیت سے آگاہی دیں اور فیصلے کا حق ان پر چھوڑ دیں
یہ دوستی اور عہد نبھانے کا وقت نہیں، خان کو چھڑانے، جمہوریت کو لانے اور انصاف کے لئے آواز اٹھانے کا وقت ہے۔ جو پرعزم، باصلاحیت اور مضبوط قیادت سے ممکن ہے اور آپکا ووٹ آج یوکے میں 8 فروری جیسا انقلاب لے کے آئے گا، انشاللہ
https://ptielections.co.uk/ptielection/manifesto